شائقین مشکلات میں گھری ٹیم اور سعید اجمل کے حوالے سے صبر کا مظاہرہ کریں ‘ مصباح الحق
جمعرات 23 اپریل 2015 11:16
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 23اپریل۔2015ء) بنگلہ دیش میں خراب کارکردگی کے بعد پاکستان کے ٹیسٹ کپتان مصباح الحق نے کرکٹ شائقین پر زور دیا ہے کہ وہ مشکلات میں گھری ون ڈے ٹیم اور واپس آنے والے سٹار آف سپنر سعید اجمل کے حوالے سے صبر کا مظاہرہ کریں ‘ہم جلد بازی نہ کریں اور ٹیم کو کچھ وقت دیں تو اگلے دو سالوں میں ٹیم پختہ ہو جائیگی ۔
ایک انٹرویو میں مصباح الحق نے کہا کہ نئی ٹیم کو سیٹ ہونے میں کچھ وقت لگے گااگر ہم نے مستقبل کیلئے ٹیم بنانے کا فیصلہ کر ہی لیا ہے تو پھر ہمیں ان نئے کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی اور انہیں اعتماد دینا ہو گا۔اگر ہم جلد بازی نہ کریں اور ٹیم کو کچھ وقت دیں تو یہ اگلے دو سالوں میں پختہ ہو جائے گی۔ ایسے میں ہمیں فی الحال نتائج کو نظر انداز کرنا ہو گا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان کرکٹ بورڈنے کوئٹہ کے بگٹی اسٹیڈیم میں فلڈ لائٹس لگانے کا فیصلہ کیا ہے ،محسن نقوی
-
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ، پاکستان اور جاپان کے مابین میچ سنسنی خیز مقابلہ کے بعد 1-1 گول سے برابر
-
پی ایس ایل 10 کی افتتاحی تقریب راولپنڈی میں ہونے کا امکان
-
پاکستان کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز کے لیے آئرلینڈ کا ممکنہ سکواڈ سامنے آگیا
-
عامر اطلس ورلڈ سکواش لیول-II کے سرٹیفائیڈ کوچ بن گئے
-
آسٹریلوی کپتان مچل مارش کی فٹنس بحالی سست روی کا شکار
-
انگلش پریمیئر فٹ بال لیگ ، کرسٹل پیلس نے مانچسٹر یونائیٹڈ کو 0-4 گول سے ہرا دیا
-
سینٹرل ایشین والی بال لیگ کیلئے پاکستان اسکواڈ کا اعلان
-
اذلان شاہ ہاکی کپ کا فائنل کوالیفائی کرنے کیلئے پرعزم ہے، رولنٹ اولٹمنز
-
پاکستان اور آئرلینڈ کی سیریز ہائوس فل کراؤڈ کے سامنے کھیلی جائے گی
-
بابر اعظم کو ویرات کوہلی کا ایک اور ریکارڈ توڑنے کا موقع مل گیا
-
برطانیہ کے کیرن ولسن نے اپنا پہلا ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ ٹائٹل جیت لیا ،فائنل میں جیک جونز کو شکست
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.