حق پر ست عوام نے ہمیشہ اپنے علا قو ں سے قا ئدِ تحریک کے نا مزد اُمید وار کو کا میا ب کرایا جو حق پر ست عوا م کا الطا ف حسین پر اعتما د کا مظہر ہیے،نوید شمسی
جمعرات 23 اپریل 2015 22:58
حیدرآباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 23اپریل۔2015ء)حیدرآباد کنٹونمنٹ بورڈ الیکشن 2015ء کے سلسلے میں متحدہ قومی موومنٹ حیدرآباد کے زونل انچارج نوید شمسی و اراکین زونل کمیٹی نے حق پرست امیدواران کی انتخابی مہم کے حوالے سے کنٹو نمنٹ بورڈ کے مختلف وارڈزکا دورہ کیا اور معززین علاقہ اور عوام سے ملاقاتیں کی او ر انہیں حق پرست امیدواران کو کامیاب بنانے کی اپیل کی ۔
بعدازیں ایم کیوایم حیدرآباد زون کے انچارج نوید شمسی نے ملت اسلامیہ کالونی میں منعقد ہ کارنر میٹنگ میں شرکت کی ۔کارنر میٹنگ سے ایم کیوایم حیدرآباد کے زونل انچارج نوید شمسی نے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ فتح ہمیشہ حق پر ستوں کا مقد ر بنی ہے اور حق پر ستوں کو شکست سے دو چا ر کر نے والے نا کا می حا صل کر یں گے انہو ں نے کہا کہ ایم کیو ایم کی طرزِ سیا ست عوامی خد مت پر مبنی ہے اور حق پر ست عوام نے ہمیشہ اپنے علا قو ں سے قا ئدِ تحریک جنا ب الطا ف حسین کے نا مزد اُمید وار کو کا میا ب کرایا جو حق پر ست عوا م کا قا ئدِتحریک جنا ب الطا ف حسین پر اعتما د کا مظہر ہے کا رنر میٹنگ سے حق پر ست اُمیدوار برائے وا رڈ نمبر 2سلیم قریشی نے خطا ب کر تے ہو کہا کہ ایم کیو ایم مظلو م و محکو م عوام کی حقیقی جما عت ہے جو عوام کے مسائل کے حل میں دن رات کوشاں رہتی ہے ۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
ساہیوال،شور روم مالک کا اغوا جعلی پولیس افسر نے بھتہ لے کر چھوڑ دیا،مقدمہ درج ،تین گرفتار
-
خطے میں امن صرف ایک قابل عمل، خودمختار اور ملحقہ فلسطینی ریاست کے قیام سے ہی یقینی بنایا جا سکتا ہے،وزیر خارجہ اسحاق ڈار
-
پولیس ہیلپ لائن 15 کو انٹیلی جنس ایجنسیوں سے منسلک کر دیا گیا
-
9 مئی ایک سیاہ دن ہے ، واقعہ میں ملوث لوگوں کو سزائیں ملنی چاہیں، وزیر داخلہ محسن نقوی
-
ملک کی خاطرجان کا نذرانہ دینے والے شہدا کی عزت و توقیر سب پر لازم ہے‘بلیغ الرحمن
-
گورنرپنجاب محمد بلیغ الرحمن سے سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان کی ملاقات
-
گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن عمرہ کی ادائیگی کے بعد وطن واپس پہنچ گئے
-
پرویزالٰہی ، محمد خان بھٹی سمیت دیگر کیخلاف مبینہ کرپشن ،کک بیکس وصول کرنے کے ریفرنس کی سماعت 15مئی تک ملتوی
-
ً9 مئی کے منصوبہ سازوں اور کار پردازوں کو انصاف کے کٹہرے میں لانا ہوگا: راجہ پرویز اشرف
-
وفاق نے پنجاب حکومت کو 20 لاکھ ٹن گندم کی خریداری کا عملی گرین سگنل دیدیا
-
گزشتہ برس 9 مئی کو جو ہوا نہیں ہونا چاہیے تھا،ہمیں حقیقی آزادی 14اگست 1947کو مل چکی ہے
-
پارلیمانی لیڈر کے عہدے کیلئے پی ٹی آئی میں اختلافات سامنے آگئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.