دنیا میں امن راستہ خود مختار اور آزادکشمیر سے ہو کر گزرتا ہے‘مفتی محمد خان قادری
کشمیریوں کو اگر ان کا حق خود اردیت نہ دیا گیا تو بھارت بھی امن سے نہیں رہ سکے گا
جمعہ 24 اپریل 2015 18:20
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 24اپریل۔2015ء) ملی مجلس شرعی نے کہا ہے کہ دنیا میں امن راستہ خود مختار اور آزادکشمیر سے ہو کر گزرتا ہے،کشمیریوں کواگر ان کا حق خود اردیت نہ دیا گیا تو بھارت بھی امن سے نہیں رہ سکے گا،خطے میں امن کے لئے مسئلہ کشمیر کو ترجیحی بنیادوں پر حل کرنا ہوگا، ملی مجس شرعی کے کے زیر اہتمام روان ماہ کا پہلا عشرہ کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے طور پر منایا جائے گا، اس دوران ریلیوں اور سیمینارز کا انعقاد کیا جائے گا۔
ان خیالات کا اظہار ی مجلس شرعی کے ایک اہم اجلاس سے میں کیا گیا اجلاس میں شریک ملی مجلس شرعی کے کے رہنماؤں صدر مفتی محمد خان قادری، سیکرٹری جنرل ڈاکٹر پروفیسر محمد امین،جماعت اسلامی کے ڈاکٹر فرید احمد پراچہ,علامہ خلیل الرحمن قادری،راغب حسین نعیمی،قاری یعقوب شیخ،حافظ عاکف سعید،جماعت اہلحدیث کے حافظ عبدالوحید شاہد روپڑی،علامہ احمد علی قصوری سمیت دیگر نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ گستاخ رسول ﷺ کی شرعی سزا موت ہے ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.