وفاقی محتسب سیکرٹریٹ نے مسافر کی شکایت پر پی آئی اے کے مینجنگ ڈائریکٹر سے رپورٹ طلب کر لی
ہفتہ 25 اپریل 2015 14:13
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 25اپریل۔2015ء) وفاقی محتسب سیکرٹریٹ نے اسلام آباد سے لندن جانے والی پی آئی اے کی پرواز میں مسافر کو بہتر کھانا اور سروس فراہم نہ کرنے کی شکایت پر پی آئی اے کے مینجنگ ڈائریکٹر سے رپورٹ طلب کر لی ۔
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹس کے مطابق سبطین احمد نامی اووسیز پاکستانی نے اس حوالے سے وفاقی محتسب سیکرٹریٹ کو شکایات درج کروائی جس میں احمد کا کہنا تھا کہ گاشتہ ماہ میں پی آئی اے کے 785 میں لندن سے اسلام آباد کے لئے سفر کیا دوران جہاز میں ہمیں بہتر کھانا اورسروسز فراہم نہیں کی گئیں لہذا اس کی شکایات کا ازخود نوٹس لیا جائے ۔
دوسری طرف وفاق محتسب سیکرٹریٹ ، کمشنر نے پی آئی مینجنگ ڈائریکٹر سے رپورٹ طلب کر لی اور اوورسیز پاکستانیوں کی شکایات کے پیش نظر حافظ احسن احمد کھوکھر کو بطور کمشنر مقرر کر کے مزید تفتیش کا حکم دے دیا اور یقین دہانی کروائی کہ ذمہ داروں کے خلاف ممکنہ کارروائی عمل میں لائی جائے گی ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.