سابق صدر آصف علی زرداری کا نیپال میں زلزلے سے ہونے والی تباہی پر اظہار افسوس
ہفتہ 25 اپریل 2015 17:14
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 25اپریل۔2015ء) پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین سابق صدر آصف علی زرداری نے نیپال میں زلزلے سے ہونے والی تباہی پر سخت رنج اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔
(جاری ہے)
ایک پیغام میں انہوں نے کہا کہ وہ اپنی اور پاکستان پیپلز پارٹی کی جانب سے متاثرہ خاندانوں سے دلی افسوس کا اظہار کرتے ہیں جن کے پیارے زلزلے میں جاں بحق ہو گئے ہیں اور نیپال کی حکومت کے ساتھ اس کڑے وقت میں یک جہتی کا اظہار کیا ہے۔ سابق صدر نے کہا کہ زلزلے اور قدرتی آفات قدرت کے سامنے انسان کے بے بس ہونے کی تصویر پیش کرتے ہیں۔ انہوں نے جاں بحق ہونے والوں کے لئے دعا کی اور غمزدہ خاندانوں کے لئے صبر جمیل کی دعا کی۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
آسٹریلیا: چاقو کا وار کرنے والا ایک نوجوان پولیس کی گولی سے ہلاک
-
شیر افضل مروت کی گاڑی کو حادثہ
-
مولانا فضل الرحمان نے حکومت کے خلاف گرینڈ الائنس بننے کا اشارہ دے دیا
-
فیصل آباد،خاتون اور چار بچیوں کی ہلاکت زہریلی پھکی کھانے سے ہوئی،والد کی نشان دہی پر پنساری گرفتار
-
وزیر داخلہ کا لاہور کراچی میں ایک پاسپورٹ دفتر24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
ایمل ولی خان بلا مقابلہ عوامی نیشنل پارٹی کے صدر منتخب
-
صادق خان مسلسل تیسری بار میئر لندن منتخب، وزیراعظم کی مبارکباد
-
سعودی وزیر خارجہ کی اسحاق ڈار سے ملاقات
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.