امام کعبہ کو پاکستان آمد پر خوش آمدید کہتے ہیں ‘منہاج القرآن علماء کونسل
کعبۃ اﷲ پوری دنیا کے مسلمانوں کا مرکز سجود اور امام کعبہ تمام مسلمانوں کے امام ہیں ‘علامہ فرحت حسین شاہ
ہفتہ 25 اپریل 2015 19:39
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 25اپریل۔2015ء) منہاج القرآن علماء کونسل کے صدر علامہ سید فرحت حسین شاہ نے کہا ہے کہ امام کعبہ شیخ الخالد الغامدی کو پاکستان آمد پر خوش آمدید کہتے ہیں۔ اہل پاکستان ان کی پاکستان آمد پر انتہائی مسرور ہیں۔ شیخ الخالد الغامدی اس کعبۃ اﷲ کے امام ہیں جو دنیا بھر کے مسلمانوں کا مرکز سجود ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے منہاج القرآن علماء کونسل کے مرکزی عہدیدران کے اجلاس سے خطاب کے دوران کیا۔
علامہ فرحت حسین شاہ نے کہا کہ ا مام کعبہ کے دورہ پاکستان کے منتظمین اور حکومت کو چاہیے تھا کہ وہ دہشت گردی اور فرقہ واریت کے خاتمہ اور اتحاد بین المسلمین کے موضوع پر کانفرنس منعقد کرتے اور تمام مکاتیب فکر کے علمائے کرام کو اس کانفرنس میں شریک کرتے اس سے پوری دنیا کو پیغام ملتا کہ عالم اسلام متحد اور یکجان ہے تاہم حکومت اور منتظمین نے ان کے دورہ پاکستان کے موقع پر ان کی مصروفیات ترتیب دیتے وقت بعض اہم باتوں سے صرف نظر کیا اور ان کے دورہ کا شیڈول اس طرح ترتیب دیا جیسے وہ کسی خاص مسلک کے امام ہیں ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
یوم تاسیس پر ریلی نکالنے کا معاملہ،پی ٹی آئی رہنماءشعیب شاہین کی عبوری ضمانت منظور
-
لاہور،گھریلوجھگڑے سے دلبرداشتہ نئی نویلی دلہن نے خود کشی کرلی
-
ڈی ڈبلیو کا آزادی اظہار رائے ایوارڈ یولیا ناوالنایا کے نام
-
وزیر اعظم مودی کی نفرت انگیز بیان بازی سود مند یا نقصان دہ؟
-
پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن”آئی کیوب قمر“ چاند کیلئے روانہ ہوگیا
-
خضدار ، بم دھماکے میں پریس کلب خضدار کے صدر جاں بحق ،9افراد زخمی
-
متحدہ عرب امارات میں 3 ماہ قبل لاپتا پاکستانی لڑکا مردہ حالت میں پایا گیا
-
غزہ کی جنگ: ترکی نے اسرائیل سے تجارتی تعلقات معطل کر دیے
-
صحافت جمہوریت ، احتساب اور متنوع آوازوں کے لئے پلیٹ فارم فراہم کرنے میں اہم کردار ادا کرتی ہے، چیئرمین سینیٹ کا پیغام
-
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں پاکستانی مندوب کی مسلمانوں، عیسائیوں اور کشمیریوں کے خلاف بھارتی مظالم کی مذمت ، جبر کے خاتمے پر زور
-
پی آئی اے حکام کی آزادی صحافت کے عالمی دن کے موقع پر صحافی برادری کو مبارکباد
-
امریکا نے نئے آئی ایم ایف بیل آٹ کیلئے پاکستان کی کوششوں کی حمایت کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.