2024 اولمپکس میں بھارت میزبانی کی دوڑمیں شامل نہیں ہوگا
منگل 28 اپریل 2015 14:16
نئی دہلی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 28اپریل۔2015ء) بھارت2024 اولمپکس کی میزبانی کیلیے دوڑ میں شامل نہیں ہوگا، وہ بڈز پیش کرنے کا کوئی ارادہ نہیں رکھتا،ا?ئی او سی پریذیڈنٹ نے وزیر اعظم سے ملاقات کے بعد بتایا مودی نے سمر گیمز کی میزبانی کی تجویز نہیں دی ہے۔تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی پریذیڈنٹ تھامس باخ اور بھارتی وزیر اعظم نریندرا مودی کے درمیان گذشتہ روز ایک انتہائی اہم میٹنگ میں فیصلہ کیا گیا کہ بھارت 2024 اولمپک گیمز کیلیے بڈ پیش نہیں کرے گا۔
باخ نے تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ بھارتی وزیر اعظم نریندرا مودی نے اس کی تجویز نہیں دی، بھارت2024 اولمپک گیمز کیلیے بڈ پیش نہیں کرے گا۔انھوں نے بھارتی اسپورٹس کی ترقی کیلیے اقدامات طے کرنے کی غرض سے ایک روزہ دورے کے دوران مودی سے ملاقات کی تھی،2013 میں آئی او سی سربراہ بننے کے بعد باخ اتوار کی شب بھارت کے پہلے دورے پر پہنچے تھے، وزیر اعظم کے ساتھ ملاقات سے قبل باخ انڈین اولمپک ایسوسی ایشن کی ایگزیکٹیو کمیٹی سے بھی ملے تھے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان میں شیڈول چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ کے فائنل کے ممکنہ وینیو کا نام سامنے آ گیا
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا گانا آئی سی سی نے ریلیز کر دیا
-
آئی سی سی نے معروف ویسٹ انڈین کرکٹر پر 5 سال کی پابندی عائد کردی
-
ورلڈ کپ اسکواڈ سے متعلق سب کلیئرہے، فٹنس دیکھ کر ہم اعلان کر دیں گے، وہاب ریاض
-
فٹنس کیلئے ویمن کرکٹرزکو بھی ملٹری اکیڈمی کاکول بھیجنے کا فیصلہ
-
کینیڈا کا ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ کیلئے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کردیا
-
پاکستان نے آئرلینڈ اور انگلینڈ سیریز کے لیے 18 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا
-
پی سی بی انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ، چناب کلب نے القاسم کلب کو آٹھ وکٹوں سے شکست دیدی
-
کینیڈا نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ئ کے لیے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
سربراہ پی سی بی میڈیکل کمیشن ڈاکٹر سہیل سلیم عہدے سے مستعفی
-
ایمرجنگ ایشیاکپ میں بھارتیوں نے گرما گرمی کی تو ہم نے بھی بھرپور جواب دیا، مہران ممتاز
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے قومی ٹیم ملائیشیا پہنچ گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.