ہیلو میگزین کی سابق صدر زرداری کے متعلق غلط اور ہتک آمیز مواد شائع کرنے پرمعذرت ، کاپیاں واپس منگوا لی
منگل 28 اپریل 2015 15:41
اسلام آباد ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 28اپریل۔2015ء ) دبئی کے" ہیلو" نامی میگزین کے پبلشرز اور ڈسٹریبوٹرز نے سابق صدر آصف علی زرداری سے معذرت کرتے ہوئے اپنے رسالے کی تمام کاپیاں دکانوں سے واپس منگوا لی ہیں اور آن لائن ویب سائٹ سے بھی اسے ہٹا دیا ۔ رسالے نے اس بات کا اعتراف کیا ہے کہ اس نے سابق صدر کے متعلق غلط اور ہتک آمیز مواد شائع کیا تھا۔
رسالے کے پبلشرز اور ڈسٹریبیوٹرز نے علیحدہ علیحدہ خطوں کے ذریعے سابق صدر کے وکیل سینیٹر فاروق نائیک کو اس بات کی اطلاع دی۔ فاروق نائیک نے 13اپریل کو انہیں نوٹس جاری کئے تھے۔ رسالے کی ایک سٹوری میں مبینہ طور پر کہا گیا تھا کہ آصف علی زرداری نے ایک خفیہ شادی کر رکھی ہے۔ فاروق نائیک نے مطالبہ کیا تھا کہ رسالے کی تمام کاپیاں فوری طور پر مارکیٹ سے واپس منگوائی جائیں اور اپنے آئندہ شمارے میں معذرت نامہ شائع کیا جائے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
وائنسٹین کی سزاؤں کا خاتمہ زیادتی کا شکار خواتین کے لیے پریشان کن
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.