سپیشل برانچ کو جدید تقاضوں سے ہم آہنگ بنانے کیلئے جامع پروگرام پر عملدرآمد کی منظوری
سپیشل برانچ کے ہیومن ریسورس اور ٹیکنیکل ونگز کو فعال اور متحرک بنایا جائے گا، نئی بھرتیاں بھی ہوں گی‘ شہبازشریف
منگل 28 اپریل 2015 16:57
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 28اپریل۔2015ء) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کی زیرصدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس منعقد ہوا جس میں امن عامہ کی مجموعی صورتحال ، سکیورٹی انتظامات، انسداد دہشت گردی کے حوالے سے نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد کے ضمن میں پیش رفت، سپیشل برانچ کی تنظیم نو اور سپیشل پروٹیکشن فورس کے علاوہ انٹیلی جنس نظام کو بہتر بنانے کیلئے انفارمیشن ٹیکنالوجی سے استفادہ کرنے کے اقدامات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔
اراکین اسمبلی صوبائی رانا ثناء اللہ، زعیم حسین قادری، معاون خصوصی رانا مقبول احمد، چیف سیکرٹری، انسپکٹر جنرل پولیس، سیکرٹریز داخلہ، متعلقہ سیکرٹریز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اعلیٰ حکام نے اجلاس میں شرکت کی۔وزیراعلیٰ محمد شہباز شریف نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عوام کے جان و مال کے تحفظ کیلئے ہرممکن اقدام اٹھایا جا رہا ہے اور نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد کے حوالے سے تمام متعلقہ ادارے باہمی کوآرڈینیشن کے تحت کام کر رہے ہیں۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
وائنسٹین کی سزاؤں کا خاتمہ زیادتی کا شکار خواتین کے لیے پریشان کن
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.