نیپال : بختا پور میں زلزلہ متاثرین کی مدد کے لیے قائم پاک آرمی کے فیلڈ اسپتال میں جنم لینے والے پہلے بچے کا نام لاہور رکھ دیا گیا۔
سمیرا فقیرحسین جمعرات 30 اپریل 2015 14:01
نیپال (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 30 اپریل 2015 ء) : دفتر خارجہ کے مطابق پاک آرمی کے بختہ پور میں قائم فیلڈ اسپتال میں جنم لینے والے پہلے بچے کا نام پاکستان کے شہر لاہور کے نام پر رکھ دیا گیا ہے.
(جاری ہے)
یاد رہے کہ بروز بدھ پاک آرمی نے نیپال کے علاقہ بختا پور میں زلزلہ متاثرین کی امداد کے لیے فیلڈ اسپتال قائم کیا تھا، فیلڈ اسپتال بختا پور میں قائم کرنے کی سب سے بڑی وجہ یہ تھی کہ نیپال میں آنے والے ہولناک زلزلے کے باعث بختہ پور میں سب سے زیادہ تباہی دیکھنے میں آئی.
پاک فوج کی جانب سے سی 130 طیارے بھی امداد کے لیے بھیجے گئے تھے جن میں اشیائے خوردونوش اور ٹینٹوں کے علاوہ دیگر سامان بھی موجو دتھا، علاوہ ازیں ڈاکٹروں ، پیرا میڈیکل سٹاف اور انجینئرز کو بھی سب سے زیادہ متاثرہ علاقوں کی جانب روانہ کیا گیا تھا جبکہ نیپال میں پھنسے 59 پاکستانیوں کو بھی بچا لیا گیا جن میں سے 39 کو سی 130 طیارے کے ذریعے نو خان ائیر بیس اسلام آباد پہنچایا گیا.مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.