بہاولپور شہر کی خوبصورتی میں ا ضافہ کیلئے بھرپور اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں،صوبائی وزیر ملک اقبال چنڑ
جمعرات 30 اپریل 2015 21:03
بہاولپور( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 30اپریل۔2015ء) بہاولپور کی تعمیر و ترقی پر خصوصی توجہ دی جا رہی ہے۔جبکہ شہر کی خوبصورتی میں ا ضافہ کے لئے بھی بھرپور اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں۔۔آج کیمل کارٹ چلائے جانے کامقصد شہریوں کو روایتی ذریعہ سے سیروتفریح کے مواقع فراہم کر نا ہے جس کے لیے بہاولپور کی ضلعی حکومت اور اس کی پارٹنر چولستان ڈویلپمنٹ کونسل آف پاکستان مبارک کے مستحق ہیں۔
ان خیالات کا اظہار وزیرامداد باہمی پنجاب ملک محمد اقبال چنڑ نے گزشتہ شام فرید گیٹ کے باہر کیمل کارٹ کا ا فتتاح کرنے کے موقع پر کیا۔انہوں نے مزید کہاکہ وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کو علاقے میں ثقافتی سرگرمیوں کے فروغ اور احیاء سے بہت دلچسپی ہے اس سلسلے میں دیگراقدامات کے علاوہ جھوک سرائیکی میں خواجہ فرید کمپلیکس بھی تعمیر کیاجائے گا جس میں معیاری لائبریری بھی بنائی جائے گی تاکہ محققین کو خواجہ غلام فریدؒ کے بارے میں معلومات ایک ہی چھت تلے میسر آ سکیں۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.