سندھ ہائی کورٹ کے جسٹس محمد تسنیم مستعفی ہوگئے

جمعرات 30 اپریل 2015 22:52

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 30اپریل۔2015ء) سندھ ہائی کورٹ کیجسٹس محمد تسنیم مستعفی ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق محمدتسنیم نے ذاتی وجوہات کی بنا پر عہدے سے استعفی دیا ہے۔جسٹس محمد تسنیم 2011 میں ہائی کورٹ کے جج تعینات ہوئے تھے۔جو کچھ عرصے سے علیل ہیں۔

متعلقہ عنوان :