سندھ حکومت نے سردار یار محمد رند اور بیٹے کو 90 روز کیلئے نظر بند کرنے کے احکامات جاری کردیئے
جمعہ 1 مئی 2015 21:33
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ یکم مئی۔2015ء) سندھ حکومت نے سابق وفاقی وزیر سردار یار محمد رند اور ان کے بیٹے سردار خان کو 90 روز کیلئے نظر بند کرنے کے احکامات جاری کردیئے ہیں۔محکمہ داخلہ سندھ کے مطابق دونوں کو ایم پی او کے تحت نظر بند کیا گیا ہے اور یہ فیصلہ ڈپٹی کمشنر دادو کی درخواست پر کیا گیا ہے۔
(جاری ہے)
درخواست میں کہا گیا تھا کہ سردار یار محمد رند اور ان کے بیٹے سردار خان آئل اینڈ گیس کمپنی جوہی تعلقہ دادو میں کمپنی کو دھمکیاں دینے اور کام بند کروانے میں ملوث ہیں ۔
جس کے باعث محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے نظر بندی کا فیصلہ کیا گیا، ڈپٹی کمشنر کو ایم پی او کے تحت دونوں کو نظر بند کرنے کے احکامات دیدیئے گئے ہیں۔تاہم سردار یار محمد رند نے کہا ہے کہ مجھے نظر بندی کے احکامات نہیں ملے،میں بولان میں ہوں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارچ 2024 میں درآمد کی جانے والی گندم میں سے 13 ملین ٹن گندم فنگس لگنے کی وجہ سے انسانی استعمال کے قابل نہیں .انکوائری کمیٹی
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کا چوہدری پرویزالٰہی کو ہاؤس اریسٹ کرنے کا حکم
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.