سندھ کے وزراء شرجیل انعام میمن،سید مراد علی شاہ اور رکن سندھ اسمبلی تیمور تالپورکی جاوید ناگوری کی رہائس گاہ آمدبھائی کی وفات پر تعزیت کی
دہشتگردی کے خاتمہ کے لئے سندھ حکومت پرعزم ہے، بزدلانہ کارروائیوں سے ہمارے حوصلے پشت نہیں کئے جاسکتے، وزیر اطلاعات و بلدیات سندھ
ہفتہ 2 مئی 2015 22:35
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 02 مئی۔2015ء) سندھ کے وزیر اطلاعات و بلدیات شرجیل انعام میمن، صوبائی وزیر سید مراد علی شاہ اور رکن سندھ اسمبلی تیمور تالپور نے ہفتہ کی شب صوبائی وزیر کچی آبادی جاوید ناگوری سے ان کی رہائشگاہ واقع لیاری میں ان سے ان کے بھائی اکبر ناگوری کی وفات پر تعزیت کی اور مرحوم کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی کی۔
اس موقع پر پیپلز پارٹی لیاری ڈسٹرکٹ کے پیپلز پارٹی کے رہناؤں اور کارکنوں کی بڑی تعداد موجود تھی۔ صوبائی وزراء نے جاوید ناگوری سے ان کے چھوٹے بھائی اکبر ناگوری کی وفات پر دلی تعزیت کی اور ان کو صبر کی تلقین کی۔ اس موقع پر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے شرجیل انعام میمن نے کہا کہ اکبر ناگوری کے قاتلوں کو کیفر کردار تک پہنچا کر ہی دم لیں گے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بھارت کا نیپال کے جاری کردہ نئے 100 روپے کے کرنسی نوٹ پر شدید تحفظات کا اظہار
-
تاجردوست سکیم کی ناکامی پر ایف بی آر کا ازخود دکانداروں کی رجسٹریشن کا فیصلہ
-
کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کا ملک کی سکھ برادری میں خوف کا اعتراف
-
وزیراعظم کی اضافی چینی برآمد کرنے کے لیے وزارت نیشنل فوڈسیکیورٹی کو جائزہ لینے کی ہدایت کردی
-
وفاقی حکومت کا لاہور اور کراچی میں ایک‘ ایک پاسپورٹ آفس 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
فیصل آباد میں پنساری کی دوائی کھانے سے ایک خاتون اور چار نوجوان لڑکیاں ہلاک
-
یورپ کا انتہائی مطلوب25سالہ ہیکر جس نے ہزاروں لوگوں کو بلیک میل کیاپولیس کی غلطی سے گرفتار
-
جرمن فوج کی خفیہ میٹنگز آن لائن افشاء
-
طالبان کی غیر ملکی سیاحوں کو افغانستان کی طرف راغب کرنے کی کوشش
-
آسٹریلیا: چاقو کا وار کرنے والا ایک نوجوان پولیس کی گولی سے ہلاک
-
شیر افضل مروت کی گاڑی کو حادثہ
-
گندم خریداری میں تاخیر پر احتجاج، حکومت نے کسان رہنماؤں کو ملاقات کی دعوت دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.