مالدیپ میں پولیس اور مظاہرین میں چھڑپوں میں دو سو کے قریب افراد کو گرفتارکرلیاگیا
اتوار 3 مئی 2015 22:43
مالے (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔3 مئی۔2015ء) مالدیپ میں پولیس اور مظاہرین میں چھڑپوں میں دو سو کے قریب افراد کو گرفتارکرلیاگیا۔
(جاری ہے)
غیر ملکی میڈیا کے مطابق مالدیپ میں حکومت مخالف مظاہرین اور پولیس کے درمیان شدید جھڑپیں ہوئیں پولیس نے 192 مظاہرین اور تین اپوزیشن رہنماوٴں کو حراست میں لے لیا اپوزیشن کی خاتون رکنِ پارلیمنٹ ایوا عبداللہ کے مطابق اِس وقت مالدیپ کی تمام اپوزیشن جیل میں ڈال دی گئی مظاہرین ملکی صدر یامین عبدالقیوم کے استعفے کے ساتھ ساتھ مقید لیڈر محمد نشید کی رہائی کا بھی مطالبہ کر رہے تھے۔
ہزاروں مظاہرین نے دارالحکومت مالے میں مارچ کیا۔ حکومت نے گرفتار ہونے والے ایک اپوزیشن لیڈر شیخ عمران پر الزام عائد کیا کہ وہ مظاہرین کو حکومت ختم کرنے کے لیے اْکسا رہے تھے۔ پولیس نے مظاہرین کو منتشرکرنے کے لیے لاٹھی چارج کے علاوہ آنسو گیس کا بھی استعمال کیامتعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
لبنان میں پیجرزدھماکوں کے بعد تائیوان میں گرفتاریاں، تفتیش
-
ٹرمپ نے نیا جھگڑا کھڑا کردیا، ووٹرزرجسٹریشن کے طریقہ کار چیلنج
-
امریکی صدر جوبائیڈن نے شرح سود میں کمی امریکی معیشت کیلئے اچھی خبر قرار دیدیا
-
اسرائیلی بربریت کی انتہا، فلسطینیوں کی لاشیں چھت سے پھینک دیں
-
سعودی عرب میں قومی دن پر ایک ساتھ 4 چھٹیاں مل گئیں
-
بھارتی سپریم کورٹ کا یوٹیوب چینل ہیک ہو گیا
-
پیجرزاسرائیلی انٹلیجنس نے تیارکیے، امریکی اخبار
-
لبنان، واکی ٹاکی ڈیوائسزمیں دھماکے، ہلاکتوں کی تعداد 20 ہوگئی
-
نیتن یاہو کے قتل کی مبینہ سازش کا الزام، 1 شخص گرفتار
-
چیلنجوں سے نمٹنے کے لیے امریکا پاکستان کے ساتھ ہے،بائیڈن
-
یو اے ای کے صدرپیرسے امریکہ کے سرکاری دورے کا آغاز کریں گے، امریکی صدر جو بائیڈن کے ساتھ باہمی دلچسپی کے مختلف علاقائی اور بین الاقوامی امور پر بھی تبادلہ خیال کریں گے
-
اسرائیلی فوجی سربراہ کی حزب اللہ کو دھمکی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.