پیپلز پارٹی کے ساتھ کسی بھی قسم کی مفاہمت ممکن نہیں ہے ‘ذوالفقار مرزا
پیر 4 مئی 2015 13:28
کراچی/بدین(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 04 مئی۔2015ء) پاکستان پیپلز پارٹی کے باغی رہنما اور سابق وزیرداخلہ سندھ ذوالفقار مرزا نے پارٹی کے ساتھ کسی بھی قسم کی مفاہمت کے امکان کومسترد کرتے ہوئے کہاہے کہ پیپلزپارٹی کے صفایا کرنے اور 200 سے زائد نوجوان کو مارنے کے بعد اب ایم کیوایم کی باری آئی ہے ‘ ایم کیوایم کی پٹائی مکافات عمل کا نتیجہ ہے،ایم کیوایم نے جو فصل بوئی آج وہ کاٹ رہی ہے۔
بوری بند لاشوں کا کلچر ایم کیوایم نے پوری دنیا میں متعارف کرایا ۔ذوالفقار مرزا کی متوقع گرفتاری کے خلاف بدین شہر میں پیر کی صبح حالات کشیدہ تھے،تاہم بدین میں جزوی جبکہ گولارچی، گڈان، کھوسکی اور ننڈو شہر میں مکمل شٹر ڈان ہڑتال کی گئی۔بدین میں اپنی رہائشگاہ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیر داخلہ سندھ نے کہاکہ اب ان کی کوئی شرط نہیں کیوں کہ وہ بات کرنا ہی نہیں چاہتے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
رفح حملے پر خدشات، اسرائیل کو امریکی بموں کی ترسیل معطل
-
پاکستان کی تاریخ کے بدترین سانحہ 9 مئی کو کل
-
9 مئی پاکستان کی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے، یوسف رضا گیلانی
-
بھارت میں روسی فوج کے لیے بھرتیاں کرنے والے چار ملزم گرفتار
-
عوام کیلئے بری خبر،بجلی کی قیمت میں 2 روپے 83 پیسے فی یونٹ اضافہ کر دیا گیا
-
پوری دنیا میں قیمتی زیورات چرانے والا چور نیویارک میں فلمی اندازمیں گرفتار
-
شیر افضل مروت آؤٹ، پی ٹی آئی کا چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کیلئے نئے نام کا باقاعدہ اعلان
-
تعلیم کے بغیر کوئی قوم ترقی نہیں کر سکتی، پاکستانی قوم عزم و حوصلہ سے کسی بھی چیلنج پر قابو پانے کی صلاحیت رکھتی ہے، وزیراعظم محمد شہباز شریف کا شعبہ تعلیم سے متعلق قومی کانفرنس سے خطاب، تعلیمی ایمرجنسی ..
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا نان ڈویلپ سکیٹرز کو فوری ڈویلپ کرنے اور اسلام آباد کی اراضی کو ڈیجیٹلائز کرنے کی ہدایات
-
9 مئی کو پی ٹی آئی کو کچلنے کی کوشش کی گئی، سب پہلے سے طے شدہ تھا، بانی پی ٹی آئی
-
شیرافضل مروت کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہ کرسکے
-
توشہ خانہ کیس،عمران خان، بشریٰ بی بی کی نیب طلبی کیخلاف درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.