Zulfiqar Mirza - Urdu News
ذوالفقار مرزا ۔ متعلقہ خبریں
-
جج رولز کو فالو نہیں کریں گے تو کون کرئے گا؟چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کا تفصیلی فیصلے پرتاریخ نہ لکھنے پر اظہار برہمی
سپریم کورٹ میں ڈاکٹر فہمیدہ مرزا اور ذوالفقار مرزا کے کاغذات نامزدگی منظورہونے کے خلاف اپیل پٹیشن واپس لینے پر نمٹا دی گئی
میاں محمد ندیم منگل 1 اکتوبر 2024 - -
جی ڈی اے کی ڈسٹرکٹ بدین سے رہنمائوں کیخلاف انتقامی کارروائیاں اور دیگر جھوٹے مقدمات درج کرنے کی مذمت
زرداری لیگ کی سازشوں سے ہم ڈرنے والے نہیں ہیں ، سندھ کی عوام کو زرداری مافیا سے چھٹکارا دلانے کے لیے ہماری جدوجہد جاری رہے گی ،ڈاکٹرصفدرعباسی
اتوار 4 اگست 2024 - -
ڈاکٹر ذوالفقار مرزا کے ساتھیوں کے خلاف مقدمات کا اندراج کے ساتھ ہی بدین کا سیاسی ماحول گرم ہو گیا
ایک بار پھر شٹرڈائون ،احتجاجی ریلیاں، مظاہرے اور دھرنوں کا سلسلہ شروع ، مرزا گروپ کا پیپلزپارٹی پر انتقامی کاروائی کا الزام جبکہ پیپلزپارٹی کا لاتعلقی کا اظہار
اتوار 4 اگست 2024 - -
ملک بھر کے وکلا اور اراکین اسمبلی نے کورٹ فیسوں میں ظالمانہ اضافے کو یکسر مسترد کر دیا
جمعہ 2 اگست 2024 - -
وکلا قتل کیس،ایلیٹ فورس کے اے ایس آئی پر فرد جرم عائد
پیر 15 جولائی 2024 -
ذوالفقار مرزا سے متعلقہ تصاویر
-
&امید ہے نئے چیف جسٹس متنازع نوٹیفکیشن کے معاملے کو خوش اسلوبی سے حل کرینگے‘ پنجاب بار کونسل
اتوار 23 جون 2024 - -
امید ہے نئے چیف جسٹس متنازعہ نوٹیفکیشن کے معاملے کو خوش اسلوبی سے حل کرینگے‘ پنجاب بار کونسل
بار ز کونسلز کیلئے فنڈز کا اجراء قابل تحسین ہے ،وزیر اعلیٰ وکلاء کی ہائوسنگ سوسائٹی کا اعلان کریں ‘ وائس چیئرمین کامران بشیر
اتوار 23 جون 2024 - -
شہید بے نظیر بھٹو کی سالگرہ کے موقع پر لواری شریف پیلس سمیت ضلع بھر میں سالگرہ کی تقریبات کا انعقاد
ہفتہ 22 جون 2024 - -
وفاقی اور پنجاب حکومت نے اٹک میں ایلیٹ فورس کے اے ایس آئی کے ہاتھوں قتل ہونے والے وکلاء کیلئے 40 ملین گرانٹ کا اعلان کر دیا
جمعرات 20 جون 2024 - -
مقتول وکلا کے کیس میں انصاف ہوتا نظر آئیگا، اعظم نذیر تارڑ
اہل خانہ کے لئے ابتدائی طورپر فی کس 20 ملین روپے جاری کئے جا رہے ہیں، وفاقی وزیر قانون
جمعرات 20 جون 2024 - -
مقتول وکلا کے کیس میں انصاف ہوتا نظر آئےگا، اہل خانہ کے لئے ابتدائی طورپر فی کس 20 ملین روپے جاری کئے جا رہے ہیں، وفاقی وزیر قانون و انصاف سینیٹر اعظم نذیر تارڑ
جمعرات 20 جون 2024 -
-
ملک اسرار احمد ایڈوکیٹ کی قاتلانہ حملے میں شہادت پر دل انتہائی رنجیدہ اور دکھی ہے ،شیخ آفتاب احمد
بدھ 19 جون 2024 - -
اٹک،ایلیٹ فورس کے اے ایس آئی نے ذاتی رنجش پر فائرنگ کرکے 2 وکلا کو قتل کردیا
ہفتہ 15 جون 2024 - -
اٹک، ضلع کچہری میں ایلیٹ فورس کے اے ایس آئی کی فائرنگ سے دو وکلاء جاں بحق، ملزم گرفتار، وزیر اعلیٰ پنجاب کا نوٹس ، گورنر کا اظہار افسوس
ہفتہ 15 جون 2024 - -
اٹک،پولیس اہلکار کی ذاتی رنجش پر فائرنگ،2وکلاء جاں بحق،ملزم گرفتار
جاں بحق ہونے والوں میں اسرار احمد اور ایڈووکیٹ ذوالفقار مرزا شامل
ہفتہ 15 جون 2024 - -
اٹک میں پولیس اہلکار کی فائرنگ، 2 وکیل جاں بحق
ہفتہ 15 جون 2024 - -
اٹک، پولیس اہلکار کی ذاتی رنجش پر فائرنگ،2وکلاءجاں بحق
ملزم کو گرفتار کر کے تھانہ اٹک سٹی منتقل کردیا گیا، جاں بحق ہونے والوں کی شناخت سابق صدر ڈسٹرکٹ بار اٹک اسرار احمد اور ایڈووکیٹ ذوالفقار مرزا کے ناموں سے ہوئی ہے
فیصل علوی ہفتہ 15 جون 2024 - -
ش*حیدرآباد، مکان میں آتشزدگی ، فائر بریگیڈ نے بروقت پہنچ کر آگ پر قابوپالیا
اتوار 17 مارچ 2024 - -
جی ڈی اے،جے یو آئی، جماعت اسلامی،پی ٹی آئی اور ایم کیو ایم حقیقی کا(آج) سندھ اسمبلی کے سامنے پرامن احتجاج کا اعلان
فراڈ الیکشن کے خلاف سندھ بھر میں احتجاج کررہے ہیں ،جامشورو اور مورو میں کامیاب دھرنے دئیے عوام نے بوگس نتائج مسترد کردیئے ہیں، مشترکہ پریس کانفرنس
جمعہ 23 فروری 2024 - -
فراڈ الیکشن کے خلاف جی ڈی اے اور اتحادی جماعتوں کی احتجاجی تحریک میں تیزی
جی ڈی اے کا اہم ترین اجلاس آج پیر صدرالدین شاہ راشدی کی رہائشگاہ پر طلب کرلیا گیا
جمعرات 22 فروری 2024 -
Latest News about Zulfiqar Mirza in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Zulfiqar Mirza. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
ذوالفقار مرزا سے متعلقہ مضامین
-
پیپلز پارٹی (ن) لیگ سے ہاتھ کر گئی؟
وزارت عظمیٰ کا امیدوار بنو ا کر شکست سے دوچار کرنے کی حکمت عملی شہباز شریف سے سیاسی قد بڑا کرنے کیلئے بلاول کو اپو زیشن لیڈر بنانے کی کوشش
-
مخدوم امین فہیم کی وفاداری، ذوالفقار مرزا کی بغاوت
ڈاکٹر ذوالفقار مرزا آصف علی زرداری کے ”یارغار“ تھے۔ انکے درمیان اختلافات کے بارے میں کئی کہانیاں سامنے آئیں۔ ڈاکٹر ذوالفقار مرزا کو آصف علی زرداری کی ظاہری اور چھپی طاقت کا پورا ادراک تھا۔ اسکے ..
-
آصف علی زرداری کی نئی حکمت عملی اور دست راست ذوالفقار مرزا کی مہم جوئی
لیاری سے پیپلز پارٹی کے احیا کی تیاریاں۔۔۔ کنٹونمنٹس کے چناوٴ میں کامیابی پر مسلم لیگ(ن) کا جشن، کراچی نواز شریف کا شہر قرار
-
ذوالفقار مرزا کی پیش قدمی!!
سب سے اہم سوال تو یہ ہے کہ ذوالفقار مرزا کس مشن پر ہیں اور ان کے پیچھے کون ہے؟ بداعتمادی کی فضا نے سندھ کی سیاست کو لپیٹ میں لے لیا ہے۔ سیاسی جماعتیں ایک دوسرے کو شک کی نگاہ سے دیکھ رہی ہیں۔
مزید مضامین
ذوالفقار مرزا سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.