کراچی ،حب ریور روڈ پر بس اور آئل ٹینکر میں تصادم،خواتین اور بچوں سمیت 13افراد زخمی
پیر 4 مئی 2015 16:16
کراچی ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 04 مئی۔2015ء ) کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاوٴن حب ریور روڈ پر بس اور آئل ٹینکر میں تصادم ، خواتین بچے سمیت 12 افراد زخمی ، سپر ہائی وے پر ڈمپرنے 2 موٹرسائیکل سواروں کو کچل کر ہلاک کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق پیر کی صبح بلدیہ ٹاوٴن حب ریور روڈ رئیس گوٹھ کے قریب بس اور آئل ٹینکر مین تیزی رفتاری کے باعث تصادم ہو گیا ، جسکے نتیجے میں 12 افراد زخمی ہوگئے ۔
جنہیں طبی امداد کے لیے اسپتال پہنچایا گیا ۔ زخمیوں میں 25 سالہ نورالدین ، 35 سالہ علی حیدر ، 30 سالہ ثناء اللہ ، 42 ساہ فاطمہ ،32 سالہ نور جہاں ،6 سالہ سلیہ، 43 سالہ نور احمد ، 36 سالہ بلقیس ، 31 سالہ عابدہ سمیت 12 افراد شامل ہیں ۔ پولیس نے بتایا کہ حادثے کا ذمہ دار آئل ٹینکر ڈرائیور فرار ہونے میں با آسانی کامیاب ہو گیا جبکہ پولیس نے آئل ٹینکر کو اپنی تحویل میں لے لیاہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.