کراچی، ضلع ملیر میں جرائم کے خاتمے کیلئے آہنی ہاتھ استعمال کیا جائے، محمد اسلام
پیر 4 مئی 2015 18:11
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 04 مئی۔2015ء) جماعت اسلامی ضلع بن قاسم کے امیر محمد اسلام نے پولیس آفیسر ڈاکٹر نجیب کی ایس ایس پی ملیر تعیناتی کا خیرمقدم کرتے ہوئے اس امید کا اظہا کیا ہے کہ ایس ایس پی ملی ڈاکٹر نجیب ضلع ملیر میں جرائم کے خاتمے کے لئے آہنی ہاتھ استعمال کریں گے۔ ضلع ملیر جرائم کا گڑھ بن چکا ہے۔
(جاری ہے)
اسٹریٹ کرائمز، ٹارگٹ کلنگ، چوری ڈکیتی اور زمینوں پر ناجائز قبضوں کی وارداتیں عام ہوچکی ہیں۔
جرائم پیشہ عناصر نے ضلع ملیر کو اپنی آماجگاہ بنالیا ہے۔ کسی کی جان ومال محفوظ نہیں۔ گزشتہ دنوں ڈی ایس پی سمیت دو پولیس اہلکاروں کا قتل ایک المیہ ہے۔ اُنہوں نے کہا کہ ملیرکو جرائم سے پاک کرنے اور قیام امن کیلئے جماعت اسلامی ہر ممکن تعاون کریگی اور عوام کے حقوق کا تحفظ کیا جائیگا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.