پانی بحران اور بجلی لوڈشیڈنگ کے دورانیہ میں اضافہ نے عوام کودوہرے عذاب میں مبتلا کردیا ہے،ڈاکٹر معراج الہدیٰ صدیقی
پیر 4 مئی 2015 18:49
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 04 مئی۔2015ء) جماعت اسلامی سندھ کے امیر ڈاکٹر معراج الہدیٰ صدیقی نے کراچی سمیت پورے صوبہ میں بجلی کی بدترین لوڈشیڈنگ اور پانی کے شدیدبحران پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے زور دیا ہے کہ حکمران بجلی بُحران کو ختم کرنے کے عملی اقدامات کرکے انتخابات میں قوم سے کئے گئے وعدے پورے اوراپنے منشور پر عمل کریں۔
انہوں نے آج ایک بیان میں کہا کہ موسم گرما کے شروع ہوتے ہی ملک کے سب سے بڑے شہر اور صوبائی دارالحکومت کراچی میں پانی کا شدید بحران پیدا کردیا گیا ہے،شہری مہنگے داموں پانی خریدنے پر مجبورہے ہیں ۔مہنگائی،بے روزگاری اور بدامنی نے پہلے ہی عوام کی قمر توڑکررکھ دی ہے،اب پانی بحران اور بجلی لوڈشیڈنگ کے دورانیہ میں اضافہ نے عوام کودوہرے عذاب اور زندگی اجیرن بنا کر رکھ دی ہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
جرمن فوج کی خفیہ میٹنگز آن لائن افشاء
-
طالبان کی غیر ملکی سیاحوں کو افغانستان کی طرف راغب کرنے کی کوشش
-
آسٹریلیا: چاقو کا وار کرنے والا ایک نوجوان پولیس کی گولی سے ہلاک
-
شیر افضل مروت کی گاڑی کو حادثہ
-
گندم خریداری میں تاخیر پر احتجاج، حکومت نے کسان رہنماؤں کو ملاقات کی دعوت دے دی
-
مولانا فضل الرحمان نے حکومت کے خلاف گرینڈ الائنس بننے کا اشارہ دے دیا
-
فیصل آباد،خاتون اور چار بچیوں کی ہلاکت زہریلی پھکی کھانے سے ہوئی،والد کی نشان دہی پر پنساری گرفتار
-
وزیر داخلہ کا لاہور کراچی میں ایک پاسپورٹ دفتر24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
ایمل ولی خان بلا مقابلہ عوامی نیشنل پارٹی کے صدر منتخب
-
صادق خان مسلسل تیسری بار میئر لندن منتخب، وزیراعظم کی مبارکباد
-
سعودی وزیر خارجہ کی اسحاق ڈار سے ملاقات
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.