خیبر پختونخوا کے تمام چھوٹے بڑے سرکاری ہسپتالوں اور طبی مراکز کی کارردگی کو بہتر بنا کر عوام کوعلاج معالجے کی معیاری سہولیات کو یقینی بنانے کے لئے محکمہ صحت میں قائم اینڈہنڈنٹ مانیٹرنگ یونٹ نے باقاعدہ طور پر کام شروع کر دیا ہے
صوبائی وزیر صحت شہرام خان تراکئی کا تقریب سے خطاب
پیر 4 مئی 2015 22:02
پشاور( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 04 مئی۔2015ء )خیبر پختونخوا کے تمام چھوٹے بڑے سرکاری ہسپتالوں اور طبی مراکز کی کارردگی کو بہتر بنا کر عوام کوعلاج معالجے کی معیاری سہولیات کو یقینی بنانے کے لئے محکمہ صحت میں حال ہی میں قائم شدہ اینڈہنڈنٹ مانیٹرنگ یونٹ نے باقاعدہ طور پر کام شروع کر دیا ہے۔آئی ایم یو کے ہیلتھ مانیٹرز کی ٹریننگ مکمل ہونے کے بعدفیلڈ میں ان کی نقل و حرکت کو آسان بنانے کے لئے انہیں موٹرسائیکلیں بھی فراہم کر دی گئیں۔
اس سلسلے میں ایک تقریب پیر کے روز ہیلتھ سیکرٹریٹ میں منعقد ہوئی جس میں سینئر صوبائی وزیر صحت شہرام خان تراکئی نے ڈسٹرکٹ ہیلتھ مانیٹرزمیں موٹرسائیکلوں کی چابیاں تقسیم کیں۔سیکرٹری صحت مشتاق جدون ،ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ سروسزڈاکٹر پرویز کمال اور پراجیکٹ ڈائریکٹر آئی ایم یوڈاکٹر اختر سید کے علاوہ دیگر متعلقہ حکام ، ڈسٹرکٹ ہیلتھ مانیٹرز اور میڈیا کے نمائندوں کی کثیرتعداد نے تقریب میں شرکت کی۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
صحت مند ماں ہی صحت مند معاشرے کی بنیاد رکھ سکتی ہے،خواجہ سلمان رفیق
-
ڈیجیٹل تبدیلی کیلئے حکومت، سول سوسائٹی، نجی شعبے اور تعلیمی اداروںمیں تعاون ضروری ہے۔شزہ فاطمہ
-
فرح گوگی کے شوہر کی ہائوسنگ سوسائٹی میں توڑ پھوڑ، فریقین سے جواب طلب
-
کے الیکٹرک نے 7 ماہ کی ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کی مد میں فی یونٹ 18 روپے 86 پیسے کا بڑا اضافہ کرنے کی درخواست دائر کردی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا سائرہ افضل تارڑ کے والد کے انتقال پر تعزیت کا اظہار
-
لاہورپولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں ، 3486 ملزمان گرفتار
-
پنجاب حکومت کا کسانوں سے گندم نہ خریدنے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج
-
کسی کو اپنی ذاتی سیاست کسانوں کی آڑ میں چمکانے کی اجازت نہیں دیں گے‘عظمیٰ بخاری
-
بھابھی نے شادی والے دن دلہا کو گرفتار کرادیا،جمشید کوارٹر تھانے کے باہر انوکھا احتجاج ،رشتے دار دلہے کی شیروانی لے کر تھانے پہنچ گئے
-
خرم شیر زمان کا سندھ حکومت پر من پسند افراد کو پروٹوکول دینے کا الزام
-
سیالکوٹ پولیس کی کارروائی،ناجائز اسلحہ کی نمائش پر 3 ملزمان گرفتار
-
سکول ٹیچر کو گھر کے باہر فائرنگ کر کے قتل اور خوبرو جوڑے کو گھر میں تیزدھار آلہ سے ذبح کر دیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.