محکمہ جنگلات کیس ، بحریہ ٹاؤن نے جسٹس جواد ایس خواجہ کو سماعت سے الگ کرنے کیلئے سپریم کورٹ میں پٹیشن دائر کردی
منگل 5 مئی 2015 16:27
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 05 مئی۔2015ء) بحریہ ٹاؤن نے محکمہ جنگلات کیس کی سماعت سے جسٹس جواد ایس خواجہ کو الگ کرنے کے لئے سپریم کورٹ میں پٹیشن دائر کر دی ہے۔ پٹیشن میں کہا گیا ہے کہ بحریہ ٹاؤن اور ملک ریاض حسین عدالت کے اختیار کردہ عمل اور کارروائی سے نالاں اور رنجیدہ ہیں اور جسٹس جواد خواجہ کو بحریہ ٹاؤن کے اس کیس سے خود کو علیحدہ کر لینا چاہئے جو پنجاب حکومت اور بحریہ ٹاؤن کے درمیان مبینہ اراضی تجاوزات کے تنازعے کے متعلق ہے۔
پٹیشن جو وکیل اعتزاز احسن کی جانب سے دائر کی گئی اور سپریم کورٹ آفس نے اعتراضات کے ساتھ واپس کی میں کہا گیا ہے کہ عدالت نے خود آئین کے آرٹیکل 4‘ 9 اور 25 سمیت قانون شہادت آرڈر کے آرٹیکل 9 کی خلاف ورزی کی ہے اور 25 مارچ اور 31 مارچ 2015ء کو بحریہ ٹاؤن کے خلاف مختلف احکامات جاری کئے جبکہ اس کی پسند کا وکیل عمومی التواء پر تھا اور ملک سے باہر تھا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
نیپال کے کرنسی نوٹ کے نئے ڈیزائن پر بھارت شدید ناراض
-
ایسٹرا زینیکا نے پوری دنیا سے اپنی کووڈ ویکسین واپس لے لی
-
امریکا سے فون آنے سے پہلے عمران خان سمیت تمام سیاسی قیدیوں کو رہا کرنا چاہیے‘ہماری جماعت کو پنجاب میں بہت بڑا دھچکا لگا ، 30 سال کی سیاست 8 فروری کو ملیا میٹ ہو گئی.مشاہدحسین سید
-
وکلاء کو صورتحال خراب کرنے کی اجازت نہیں دیں گے، ڈی آئی جی آپریشنز
-
مئی میں محمد بن سلمان پاکستان آئیں گے، اسحاق ڈار
-
9مئی پر جوڈیشل کمیشن بننے کی حمایت کرتا ہوں، مکمل تحقیقات ہونی چاہیں،عارف علوی
-
پہلے قوم سے ان کی پسند، ان کے ووٹ کا حق چھیننے والے معافی مانگیں، ڈاکٹر یاسمین راشد
-
آئی کیوب قمرآج چاند کے مدار میں پہنچے گا، پہلی تصویر 15 مئی کو آنے کا امکان
-
لاہور ہائی کورٹ کے باہر وکلاءاور پولیس میں تصادم‘پولیس کی وکلاءپر شیلنگ اور لاٹھی چارج
-
عام انتخابات میں سابق کمشنر راولپنڈی کے دھاندلی الزامات پرانکوائری رپورٹ منظر عام پر لانے کا فیصلہ
-
سپریم کورٹ کے جج جسٹس شاہد وحید کا پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیس میں اختلافی نوٹ جاری‘ایکٹ آئین سے متصادم قرار
-
لاہور ہائیکورٹ کے باہر وکلاء اور پولیس میں تصادم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.