خیبرپختونخوا حکومت عوامی میڈیٹ کا بھر پور احترام کریگی ،بنیادی مسائل تر جیحی بنیادوں پر حل کرے گی،شکیل خان
منگل 5 مئی 2015 22:02
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 05 مئی۔2015ء) وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے مشیر برائے بہبود آبادی شکیل خان ایڈوکیٹ نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت محرومیوں کے ازالے ، عوام کی بے لوث خدمت کا جذبہ لے کر میدان سیاست میں برسر اقتدار آئی ہے اور صوبائی حکومت عوامی میڈیٹ کا بھر پور احترام کریگی اور عوام کے بنیادی مسائل تر جیحی بنیادوں پر حل کرے گی۔
ان خیالات کا اظہار اُنہوں نے آج اپنے دفتر پشاور میں تھانہ بٹ خیلہ ملاکنڈ کے ایک نمائندہ وفد سے بات چیت کرتے ہوئے کیا ۔ وفد مشیر وزیر اعلیٰ کو اپنے مسائل ومشکلات سے آگاہ کیا ۔ وزیر اعلیٰ کے مشیر نے کہا کہ وہ علاقے کے مسائل سے بخوبی آگاہ ہے اور انکے حلقے کے ترقیاتی کاموں کے لئے خطیر رقوم مختص کی گئی ہیں اور ایمانداری سے انکی پائی پائی خرچ کی جائے گی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.