اسلام آباد ہائی کورٹ ، پھانسی کے مجرم شفقت حسین کی عمر کی تعین با رے جوڈیشل فورم کے قیام کی درخواست پر پرسوں فیصلہ سنایا جا ئے گا
بدھ 6 مئی 2015 12:14
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 06 مئی۔2015ء) اسلام آباد ہائی کورٹ نے پھانسی کے مجرم شفقت حسین کی جانب سے عمر کی تعین کے لئے جوڈیشل فورم کے قیام کی درخواست پر جمعہ کو فیصلہ سنانے کا حکم دے دیا ۔ بدھ کے روز شفقت حسین کی جانب سے دائر درخواست کی سماعت جسٹس اطہر من اللہ کی عدالت میں ہوئی ۔ درخواست گزار کی جانب سے ڈاکٹر طارق حسن ایڈووکیٹ اور ماریہ ایڈووکیٹ جبکہ سرکاری وکلاء وقار رانا اور شفقات جان عدالت میں پیش ہوئے ۔
سوال اٹھایا کہ دنیا بھر میں کوئی ایک مثال پیش کی جائے جب عدالت عظمی کے حتمی فیصلے کو کسی ذیلی عدالت میں چیلنج کیا گیا ہو۔ عدالت نے شفقت حسین کے وکلاء سے پوچھا کہ عمر کے تعین کے معاملے کو ٹرائل کورٹ سے سپریم کورٹ تک کیوں نہیں اٹھایا گیا اور عدالت کو بتایا جائے کہ برتھ سرٹیفیکیٹ اور دوسرے دستاویزات کہاں سے حاصل کئے تھے درخواست گزار کے وکیل نے کہا کہ ہم سپریم کورٹ کے فیصلے کو ہر گز چیلنج نہیں کر رہے بلکہ آرٹیکل 45 کے تحت اپنا حق حاصل کرنا چاہتے ہیں جس پرعدالت نے کہا کہ ہر کوئی انسانی حقوق کو اپنا نقطہ نظر سے حاصل کرنا چاہتا ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.