وزیر اعظم کے وی آئی پی کلچر کے خاتمے کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے
بدھ 6 مئی 2015 14:56
مردان (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 06 مئی۔2015ء) وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کے وی آئی پی کلچر کے خاتمے کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے ہیں وزیر اعظم کی مردان آمد کے موقع پر بھاری پروٹوکول سے مردان شہر کی متعدد سڑکیں بند کر دی گئیں جس سے شہری گرمی میں بلبلا اٹھے ہیں ۔
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹ کے مطابق بدھ کے روز وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف اے این پی کے رہنما و سابق وزیر اعلی خیبرپختونخوا امید حیدر
ہوتی کے والد کے انتقال پر تعزیت کے لئے مردان تشریف لائے جس کے باعث وزیر اعظم کو بھاری پروٹوکول دیا گیا اور شہر بھر کی متعدد سڑکں بند کر دی گئیں وزیر اعظم کے پروٹوکول میں 35 سے زائد گاڑیاں شامل تھی جبکہ متعدد سڑکیں بند ہونے سے شہر کے گرد و نواح میں شدید ٹریفک جام ہو گیا جس سے عوام گرمی سے بلبلا اٹھے شہریوں کا کہنا تھا کہ حکمران اقتدار سے پہلے وی آئی پی کلچر کے خاتمے کی باتین کرتے ہیں اور جب حکمران بن جاتے ہیں تو اپنی ساری باتیں بھول جاتے ہیں جس کا نقصان صرف و صرف عام عوام کو ہوتا ہے ۔
مزید اہم خبریں
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
-
وزیرِاعظم محمد شہباز شریف سے جاپانی سفیر کی قیادت میں پاکستان میں جاپانی کمپنیوں و کاروباری شخصیات کے وفد کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.