پاکستان اور کویت کے مابین پارلیمانی اور اقتصادی تعلقات کو بڑھانا وقت کی اہم ضرورت ہے،ا سپیکر قومی اسمبلی
بدھ 6 مئی 2015 16:35
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 06 مئی۔2015ء) پاکستان میں کویت کے سفیر Nawaf Abdulaziz A.A. Aleneziنے پارلیمنٹ ہاؤس میں اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے ملاقات کی ۔ کویتی سفیر سے گفتگو کے دوران اسپیکر نے کہا کہ پاکستان کویت کو بڑی اہمیت دیتا ہے اور اس کا شمار پاکستان کے برادر ممالک اور اقتصادی معاون میں ہوتا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ دونوں ملکوں کے درمیان پارلیمانی رابطے پہلے سے موجود برادرانہ تعلقات کو مزید تقویت دے سکتے ہیں۔
سردار ایاز صادق نے پاکستان اور کویت کے مابین معاشی تعاون پر زور دیتے ہوئے کہا کہ دونوں ممالک صنعتی ، معاشی اور توانائی کے شعبوں میں ایک دوسرے کے ساتھ تعاون کر کے دونوں ملکوں کی ترقی میں اہم کردار ادا کرسکتے ہیں ۔انہوں نے کویتی سفیر کے ذریعے کویت کے سرمایہ کاروں کو دعوت دی کہ وہ پاکستان میں سرمایہ کاری کے مواقعوں سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
کھانے کے ڈبوں میں چھپے بم غزہ میں دہشت کا نیا سبب
-
وزیراعلیٰ مریم نوازاورقائد محمد نواز شریف کی حافظ آباد آمد، سائرہ افضل تارڑسے انکے والد کی وفات پراظہار تعزیت، فاتحہ خوانی کی
-
پاکستان قونصلیٹ دبئی کی جانب سے پاکستانی رضاکاروں کو تعریفی اسناد پیش کی گئیں
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں: مریم نوازشریف
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، فائرنگ کے تبادلے میں 3 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا
-
ملک میں مہنگائی کی شرح 18 فیصد سے نیچے آ گئی
-
امریکی یونیورسٹیوں میں فلسطینیوں کے حق میں مظاہرے جاری
-
پاکستان اورایران کی جانب سے لائزون افسران کی تقرری کر دی گئی ہے، ترجمان دفترخارجہ
-
سعودی بزنس وفدکا متوقع دورہ پاکستان کے لئے وزیر اعظم شہبازشریف نے 16رکنی اسٹیرنگ کمیٹی تشکیل دیدی
-
وزیرصحت خواجہ سلمان رفیق کا شیخ زید ہسپتال رحیم یار خان کا دورہ
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں‘ مریم نواز
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف سے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.