رسالپورپولیس نے بھتہ خوری میں ملوث تین رُکنی گروہ سرغنہ سمیت گرفتارکرلیا
بدھ 6 مئی 2015 17:14
رسالپور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 06 مئی۔2015ء )رسالپورپولیس نے بھتہ خوری میں ملوث تین رُکنی گروہ سرغنہ سمیت گرفتارکرلیا ۔ تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر نوشہرہ رب نواز خان نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے میڈیا کو بتایا کہ تھانہ رسالپور کے علاقہ رشکئی میں پاکستان میڈیکل سٹور کے مالک ماجد اقبال سکنہ رشکئی کو بھتہ خوروں نے اغواء کرنے اور بھتہ مانگنے کے لئے گھر اور دُکان پر دستی بم پھینکے تھے بھتہ خوروں کے خلاف مقدمات درج رجسٹر ہوئے ۔
ڈی پی او نوشہرہ رب نواز خان نے ایکشن لیتے ہوئے ڈی ایس پی سرکل نوشہرہ نذیر خان کو ہدایت جاری کی ۔کہ اس واقعے میں ملوث افراد کو جلد ازجلد گرفتار کریں ۔ ڈی ایس پی نوشہرہ کینٹ سرکل نذیر خان کی نگرانی میں ایس ایچ او رسالپور انسپکٹر بشیر احمد خا ن ،ایس ایچ او انوسٹی گیشن رسالپور انسپکٹر خالد خان اور اے ایس آئی فخرالاسلام خان اور محر ر تھانہ رسالپور تقی اللہ پر مشتمل ٹیم تشکیل دی۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
لاہور ہائی کورٹ کے باہر وکلاءاور پولیس میں تصادم‘پولیس کی وکلاءپر شیلنگ اور لاٹھی چارج
-
سپریم کورٹ کے جج جسٹس شاہد وحید کا پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیس میں اختلافی نوٹ جاری‘ایکٹ آئین سے متصادم قرار
-
لاہور ہائیکورٹ کے باہر وکلاء اور پولیس میں تصادم
-
وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس کل طلب ،سانحہ 9مئی کو یوم سیاہ اور شہداءسے اظہار یکجہتی کیا جائیگا
-
جنگ بندی پر بات چیت بحال ہونے کے باوجود زمینی حملے پر عمل درآمد کے لیے اسرائیلی ٹینک رفح میں داخل
-
رفح پر حملے کے خدشے کے پیش نظرواشنگٹن نے اسرائیل کو دو ہزار اور 17سو پاﺅنڈ کے بموں کی فراہمی روک دی
-
سپریم کورٹ کے جسٹس شاہد وحید نے پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ آئین سے متصادم قرار دیدیا
-
اسرائیل کے خلاف کارروائی پر امریکی سینیٹرز کی عالمی عدالت جرائم کو دھمکی
-
وزیر داخلہ کے حکم پر گارڈن ٹاون لاہور اور عوامی مرکز کراچی کے پاسپورٹ آفس 24 گھنٹے کھلیں رہیں گے ،پوری کوشش ہے کہ عوام کو پاسپورٹ بنوانے میں کوئی دقت پیش نہ آئے، محسن نقوی
-
پاکستان میں فلم کی صنعت ٹیکس فری ہے، ہالی و ڈ پروڈکشن ٹیم کی جانب سے پاکستانی ثقافت پر فلم کی تیاری خوش آئند ہے، وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ کی ٹیم کے ارکان سے ملاقات میں گفتگو
-
اسرائیلی فوج نے رفح پر حملہ کیا توہم بحری جہازوں پر اپنے حملوں کو بڑھا دیں گے.یمنی حوثی گروپ
-
پارلیمنٹ کو پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ 2023 بنانے کا اختیار نہیں ، ایکٹ آئین کے خلاف ہے،جسٹس عائشہ اے ملک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.