لبنانی دوشیزہ عرب دنیا کی ’فربہ ملکہ حسن منتخب ہوگئیں
نئی نسل کے موٹاپے کے شکار بچوں کے لیے کام کروں گی، ان کے حوصلے بڑھاؤں گی اورانہیں بتاؤں گی کہ وہ ہمت نہ ہاریں بلکہ میری طرح مشکلات کا ڈٹ کر مقابلہ کریں، سیرینا الشعار
جمعرات 7 مئی 2015 18:16
بیروت(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 07 مئی۔2015ء ) لبنانی دوشیزہ عرب دنیا کی فربہ ملکہ حسن منتخب ہوگئیں۔عالمی میڈیا کے مطابق بیروت میں منعقدہ مقابلہ حسن میں 23 سالہ سیرینا الشعار نے’فربہ ملکہ حسن‘ کا ٹائٹل اپنے نام کیا۔ ان کے سر پر ملکہ کا تاج 2014ء میں منتخب ہونے والی ملکہ حسن جیسیکا صہیون نے سجایا۔ دوسرے اور تیسرے نمبر پر آنے والی فربہ دوشیزاؤں کا تعلق بھی لبنان ہی سے بتایا جاتا ہے۔
مقابلے میں الیسیا شامات دوسرے اور نادین غاوی تیسرے نمبر پر رہیں۔آخری مقابلے میں مختلف عرب ملکوں سے تعلق رکھنے والی 11 دوشیزاؤں نے حصہ لیا۔'فربہ ملکہ حْسن' منتخب ہونے والی سیرینا الشعار اسکولوں میں زیر تعلیم موٹاپے کا شکار بچوں کی مشکلات کم کرنے کی کوشش کریں گی کیونکہ وہ خود بھی اپنے بھاری بھرکم جسم کے باعث طرح طرح کی مشکلات کا سامنا ہے۔(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
شدید تنقید کے بعد ملالہ یوسفزئی کا فلسطین کے حق میں بیان سامنے آگیا
-
افغانستان میں طالبان ریاست کو تسلیم کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، امریکا
-
غزہ میں اجتماعی قبروں کی دریافت پر اقوام متحدہ کا آزاد تحقیقات کا مطالبہ
-
کیڑوں مکوڑوں والی کافی پینے سے خاتون کی جان پر بن آئی
-
برطانیہ میں ایک فلیٹ اپنے انوکھے ڈیزائن کی وجہ سے وائرل
-
میٹا کی ایپ تھریڈز کے صارفین کی تعداد 15 کروڑ سے زائد ہوگئی
-
پرتشدد واقعے کی ویڈیو ہٹانے پرآسٹریلیا اورایکس میں شدید تنائو
-
بنگلہ دیش میں ہیٹ ویو نے تباہی مچا دی،سکولز اور مدارس بند
-
متحدہ عرب امارات، حکومت کا شدید بارش اور سیلاب سے متاثرہ گھروں کی مرمت کے لیے 544 ملین ڈالردینےکا اعلان
-
بنگلہ دیش ، شدید گرمی کے باعث ہزاروں سکول بند ، تین کروڑ تیس لاکھ بچوں کی تعلیم متاثر
-
نیتن یاہو اور ان کے ساتھیوں کو شرم آنی چاہیے، اسرائیلی قیدی کی ویڈیو جاری
-
یو اے ای میں ریکارڈ بارشیں، گھروں کی مرمت کیلئے ساڑھے 54 کروڑ ڈالر کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.