جب تک حوثی باغیوں کی بیرونی سرپرستی بند نہ ہوگی یمن میں امن قائم نہیں ہوسکتا‘آئمہ اور خطباء
جمعہ 8 مئی 2015 16:54
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 08 مئی۔2015ء) جب تک حوثی باغیوں کی بیرونی سرپرستی بند نہ ہوگی یمن میں امن قائم نہیں ہوسکتا ، سودی عرب کی طرف سے حملے بند کرنے اور مذاکرات کا راستہ اختیار کرنے کے باوجود حوثی باغیوں کی طرف سے سعودی عرب پر حملے ملت اسلامیہ کیلئے تشویشناک ہیں ، پاکستانی عوام مشکل کی اس گھڑی میں سعودی عرب کو تنہا نہیں چھوڑے گی،14مئی کو اتحاد امت کانفرنس میں اہم فیصلے کئے جائیں گے۔
یہ بات پاکستان علماء کونسل کی اپیل پر ملک بھر کی76ہزار سے زائد مساجد میں آئمہ اور خطباء نے جمعہ کے اجتماعات میں حوثی باغیوں کی طرف سے سعودی عرب پر حملوں کی مذمت کرتے ہوئے ہوئے کہی۔ مولانا ڈاکٹر احمد علی سراج(ڈیرہ اسماعیل خان)،مولانا عبد الکریم ندیم (خانپور)صاحبزادہ زاہد محمود قاسمی (فیصل آباد)،مولانا ایوب صفدر(گوجرانوالہ)،مولانا عبد الحمید وٹو(قلعہ دیدارسنگھ)،مولانا طارق محمود مدنی(کراچی)،مفتی وحید احمد (کوئٹہ)مولانا عبد الحمید صابری (اسلام آباد)،مولانا حافظ محمد امجد(فیصل آباد) ، مولانا انوار الحق مجاہد(ملتان) ،مولانا عمار بلوچ (رحیم یارخان)،مولانا نعمان حاشر(راولپنڈی)،مولانا شفیع قاسمی (ساہیوال)،قاری احمد علی ندیم (سرگودھا) ،مولانا عمر عثمانی(گجرات)،مولانا اشفاق پتافی(مظفرگڑھ)،مولانا سید عبد الغفار شاہ حجازی(لودھراں)،مفتی عمر فاروق( خانیوال)،مولانا خورشید نعمانی(بہاولنگر)،مولانا عبید اللہ صابر(راجن پور)،مولانا سمیع اللہ ربانی(لیہ)،مولانا محمد اصغر کھوسہ(ڈیرہ غازیخان)،مولانا مبشر حضور (بہاولپور) ، مولانا محمد مشتاق لاہوری(لاہور)،مولانا رسال الدین آزاد (قصور)،میاں راشد منیر (سیالکوٹ)،الحاج طیب شاد قادری (شاہکوٹ)،مولانا فہیم الحسن (شیخوپورہ)، مولانا حسنین معاویہ (بھکر)،مولانا سعد اللہ لدھیانوی(ٹوبہ ٹیک سنگھ)،مولانا ممتاز کلیار (جڑانوالہ)،مولانا اظہار الحق (وہاڑی)،محمد اعجاز شاکری(خوشاب) ویگر نے جمعہ کے اجتماعات سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ارض حرمین الشریفین کے دفاع کیلئے سب کچھ قربان کرنے کو تیار کو تیار ہیں مگر کسی کو بھی حرمین الشریفین کی سلامتی اور مملکت سعودی عرب کے استحکام سے کھیلنے کی اجازت نہیں دی جاسکتی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کا کسانوں سے گندم نہ خریدنے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج
-
کسی کو اپنی ذاتی سیاست کسانوں کی آڑ میں چمکانے کی اجازت نہیں دیں گے‘عظمیٰ بخاری
-
بھابھی نے شادی والے دن دلہا کو گرفتار کرادیا،جمشید کوارٹر تھانے کے باہر انوکھا احتجاج ،رشتے دار دلہے کی شیروانی لے کر تھانے پہنچ گئے
-
خرم شیر زمان کا سندھ حکومت پر من پسند افراد کو پروٹوکول دینے کا الزام
-
سیالکوٹ پولیس کی کارروائی،ناجائز اسلحہ کی نمائش پر 3 ملزمان گرفتار
-
سکول ٹیچر کو گھر کے باہر فائرنگ کر کے قتل اور خوبرو جوڑے کو گھر میں تیزدھار آلہ سے ذبح کر دیا گیا
-
پسند کی شادی کرنیوالی 22سالہ لڑکی کرنٹ لگنے سے جاں بحق، قتل کا خدشہ
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
-
برصغیر کے عظیم مجاہد ٹیپو سلطان کا225واں یوم شہادت4مئی کو منایا جائے گا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
زرداری پی ٹی آئی ،ہمارے درمیان مفاہمت کا کردار ادا کرنا چاہیں تو خوش آمدید کہیں گے ‘ رانا تنویر حسین
-
مریم نواز کے پولیس یونیفارم پہننے کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پرسماعت بغیر کارروائی ملتوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.