بارود کی شدید کمی،بھارت کسی ملک سے 20دن تک جنگ کر سکتا ہے ‘ بھارتی اخبار
ہفتہ 9 مئی 2015 13:24
نئی دہلی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 09 مئی۔2015ء) بھارتی اخبار”ٹائمز آف انڈیا“ نے اپنی رپورٹ میں کہاہے کہ بھارتی فوج کوگولہ بارود کی شدیدکمی کا سامنا ہے کسی بھی ممکنہ جنگ کی صورت میں بھارت صرف 15سے 20دن تک جنگ کر سکتا ہے۔ چالیس دن کیلئے گولہ بارو کاذخیرہ رکھنے کی بھارتی دفاعی پالیسی کو یکسر نظر انداز کردیا گیا۔ اس کمی کو پورا کرنے میں چار سال کا عرصہ لگے گا۔
ملکی سطح پر تیارتیجاس لڑاکا تیارے بھی جنگی ضروریات پر پورا اترنے میں ناکام ہوگئے۔رپورٹ کے مطابق بھارت 15سے 20دن سے زائدکسی بھی ملک سے جنگ نہیں کرسکتا جس کی وجہ گولہ بارود اسٹاک میں شدیدقلت ہے اس پرا نہیں ایک اور پریشانی گھیرے ہوئے ہے ملکی سطح پر گزشتہ تیس سال سے تیاری کے مراحل میں گزرنے والے تیجاس لڑاکا طیارے ابھی بھی جنگی تیاری میں نہیں گولہ بارود کی کمی اور تیجاس لڑاکا تیاروں میں مسائل سامنے آنے کے بعد 11لاکھ 80ہزار آپریشنل بھارتی فوج پر منفی اثرات مرتب ہوئے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
شادی شدہ مسلمانوں کے ناجائز تعلقات پر بھارتی عدالت کا فیصلہ
-
جیمز ویب ٹیلی سکوپ نے نظام شمسی کے باہر سپر ارتھ نامی سیارے پر گیسوں کی موجود گی کا پتہ چلا لیا
-
اسرائیلی افواج جنگ کو مقبوضہ مغربی کنارے میں منتقل کر رہی ہیں،اقوام متحدہ
-
شہزادہ ولیم، ہیری کو اپنی اہلیہ کے پاس نہیں جانے دے رہے
-
بھارتی مسلمان گورنر کا رام مندر میں ہندو دیوتا کو سجدہ، ویڈیو وائرل
-
شادی شدہ مسلمانوں کے ناجائز تعلقات پر بھارتی عدالت کا فیصلہ
-
سعودی ولی عہد کی سربیا کے وزیر اعظم کو حلف اٹھانے پر مبارک باد
-
بھارت،غلط آرڈر بھیجنے پر ریسٹورنٹ پر 50 لاکھ ہرجانے کا دعوی
-
اقوام متحدہ کا فلسطین کو آزاد ریاست کا درجہ دینے کا امکان
-
اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی روک دینگے، امریکی صدر بائیڈن
-
اقوام متحدہ کا فلسطین کو آزاد ریاست کا درجہ دینے کا امکان
-
غزہ میں جنگ بندی معاہدے تک پہنچ سکتے ہیں،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.