شاہ عبداللطیف یونیورسٹی خیرپورکے شعبہ کیمسٹری کے زیرِ اہتمام ایم فل کے دو سیمینار ز کا انعقاد
ہفتہ 9 مئی 2015 17:03
خیرپور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 09 مئی۔2015ء )شاہ عبداللطیف یونیورسٹی خیرپورکے شعبہ کیمسٹری کے زیرِ اہتمام ایم فل کے دو سیمینار ز کا انعقاد ہوا۔ پروفیسر ڈاکٹر یاسمین فیض قاضی ڈین فیکلٹی آف نیچرل سائنسز نے سیمینارز کی صدارت کی۔ اس موقع پر ایم فل کی محققہ شائستہ جمانی نے اپنا سیمینار پودوں سے بننے والی دواؤں کا تجزیہ پر پیش کیا۔
محققہ شائستہ جمانی اپنی تحقیق پروفیسر ڈاکٹر تجنیس پیرزادہ اور پروفیسر ڈاکٹر میر منصف علی ٹالپر کی رہنمائی میں سرانجام دے رہی ہیں۔ اس موقع پر محققہ نے اپنی تحقیق پیش کرتے ہوئے کہا کہ پودے ہماری زندگی کیلئے نہایت مفید ہیں ۔ پودوں کو مختلف دواؤں میں استعمال کیا جاتا ہے۔ پودے بیماری میں شفایابی کا اہم ذریعہ ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اس تحقیق کا بنیادی مقصد دواؤں میں پودوں کے استعمال کا تجزیہ کرنا ہے۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھا ؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے،گورنر اسٹیٹ بینک کا آئی سی ایم اے کانووکیشن سے خطاب،
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.