فحش ویب سائٹ چلانے پر سنی لیون کیخلاف مقدمہ درج
اتوار 10 مئی 2015 20:30
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔10 مئی۔2015ء) بھارتی فلم انڈسٹری کی بے باک اداکاری اوربولڈ مناظر سے شہرت پانے والی اداکارہ سنی لیون کے خلاف فحش ویب سائٹ چلانے کے حوالے سے مقدمہ درج کرلیا گیا ۔
(جاری ہے)
بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست گووا کے شہر مرگاوٴ کے ایک رہائشی نے بھارتی اداکارہ سنی لیون کے خلاف ایف آئی درج کرائی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ کینیڈین نژاد بھارتی اداکارہ ایک ویب سائٹ چلارہی ہیں جس میں ان کی برہنہ تصاویر کے ساتھ فحش ویڈیو ز بھی موجود ہیں جب کہ ویب سائٹ فری ہونے کی وجہ سے ہر کوئی آسانی سے اس تک رسائی حاصل کرسکتا ہے جس کے باعث معاشرے میں اس کے منفی اثرات مرتب ہورہے ہیں اور اس جرم کی ذمے دار سنی لیون ہیں۔
واضح رہے کہ سنی لیون بھارتی فلم انڈسٹری میں قدم رکھنے سے قبل فحش فلموں میں کام کرنے والی اداکارہ کے حوالے سے شہرت رکھتی ہیں اور وہ متعدد باراس بات کا اظہار کرچکی ہیں ان کے ماضی کی وجہ سے انہیں بھارتی حلقوں میں تنقید اور امتیاز کا نشانہ بنایا جاتا ہے۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اداکارعامر خان کی فلم ’’لاہور1947 ‘‘ اگلے سال ریلیز ہوگی
-
لڑکیاں سجاوٹ کا سامان نہیں، جنہیں دیکھیں اور ریجیکٹ کردیں‘ مایا خان
-
لڑکیاں سجاوٹ کا سامان نہیں، جنہیں دیکھیں اور ریجیکٹ کردیں، مایا خان
-
ماضی میں دبا ئوکا سامنا کیا، کترینہ کیف
-
اداکاروں کو سوشل میڈیا فالوورز کی تعداد دیکھ کرکام دیا جاتا ہے، اسماء عباس
-
کامیڈین شیام رنگیلا کا نریندر مودی کیخلاف انتخابات لڑنے کا اعلان
-
فلم ’ہے بے بی‘ میں اکشے کمار اور ودیا بالن کی بیٹی کی حالیہ تصاویر وائرل
-
میرے بڑے بھائی حقیقی زندگی میں سپرمین جیسے مضبوط ہیں، بابی دیول
-
اداکارہ پرینیتی چوپڑا کے شوہر آنکھوں کی پیچیدہ بیماری میں مبتلا ، بینائی جانے کا خدشہ
-
سلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ کیس کے ملزم کی جیل میں موت، اہل خانہ کا قتل کا الزام
-
اداکارہ انوشکا شرما کی سالگرہ ،ویرات کوہلی کی رومانوی پوسٹ
-
توقع نہیں تھی کہ عشق مرشد ڈرامہ اتنا ہٹ جائے گا،اپنی تعریفیں سن کر خوشی ہوتی ہے ، بلال عباس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.