بونیر ، آل سالارزئی کرکٹ ٹورنامنٹ احتتام پذیر،فائنل میچ فرینڈ الیون نے جیت لیا
پیر 11 مئی 2015 17:18
بونیر ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 11 مئی۔2015ء ) آل سالارزئی کرکٹ ٹورنامنٹ احتتام پذیر۔فائینل میچ افغان بازار گے اور فرینڈ الیون جوڑ کے مابین کھیلا گیا۔میچ سے قبل ٹاس ٖفرینڈ الیون جوڑ کے کپتان نے جیت کر خود بیٹینگ کرنے کا فیصلہ کیا۔اور مقررہ 12اوورز میں 8وکٹوں کے نقصان پر 146رنز بنائی۔فرینڈ الیون جوڑ کے طرف سے اسرار احمد نے دھواں دار بیٹینگ کر کے 70 رنز بنا کر اپنے ٹیم کی پوزیشن مستحکم بنانے میں اہم کردار ادا کیا۔
جبکہ اسی کے جواب میں افغان الیون بازارگے نے مقررہ 12اوورز میں 5وکٹوں کے نقصان پر صرف 131رنز بنائے۔اور اسی طرح فرینڈ الیون نے 15رنز سے فائینل میچ جیت کر ٹورنامنٹ کو اپنے نام کردیا۔فائینل میچ کے مہمان خصوصی تحریک انصاف کے ضلعی صدر امیر الامان تھے،اس موقع پر احتتامی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے امیر الامان نے کہا کہ ملک پر قابض 70سالوں سے لوٹیرے حکمران قابض ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ناقص پرفارمنس ، حسن علی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ سے باہر
-
رستم زماں المعروف گاما پہلوان کا یوم پیدائش منایا گیا
-
کیریئر کے ابتدائی مرحلے میں بابر اعظم نے میری بہت مدد کی، صائم ایوب کا انکشاف
-
آئی پی ایل پر پاکستان سیریز کو فوقیت ، مائیکل وان انگلش کرکٹرز کے دفاع میں سامنے آگئے
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ: آئی سی سی بھارتی ٹیم کو میگا ایونٹ جتوانے کیلئے ہر طرح سے سپورٹ فراہم کرنے لگی
-
وسیم اکرم کی آئی پی ایل پر پاکستان سیریز کو ترجیح دینے والے انگلش کھلاڑیوں پر کڑی تنقید
-
جوز بٹلر آئی پی ایل پر پاکستان کیخلاف ٹی ٹونٹی سیریز کو ترجیح دینے کے دفاع میں سامنے آگئے
-
انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹی ٹونٹی کے لیے پاکستان کی ممکنہ پلیئنگ الیون سامنے آگئی
-
سابق پاکستانی کرکٹر سجاد اکبر 63 سال کی عمر میں انتقال کر گئے
-
انگلینڈ کیخلاف سیریز کے پہلے میچ کیلئے پاکستان کی ممکنہ 11 سامنے آگئی
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سے قبل دنیائے کرکٹ کا بڑا اپ سیٹ
-
پاکستانی کوہ پیما سربازعلی نے دنیا کی بلند ترین چوٹی ماؤنٹ ایورسٹ سر کرلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.