پشاور، ڈائریکٹریٹ آف سپورٹس اینڈ یوتھ آفیئرز کے زیر اہتمام ثقافتی فیسٹول کی دو روزہ رنگارنگ تقریبات اختتام پذیر
پیر 11 مئی 2015 17:25
پشاور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 11 مئی۔2015ء ) ڈائریکٹریٹ آف سپورٹس اینڈ یوتھ آفیئرز کے زیر اہتمام کلچر ہیری ٹیج فیسٹول کی دو روزہ رنگارنگ تقریبات اختتام پذیر، اس موقع پر ایڈیشنل سیکرٹری سپورٹس ویوتھ آفیئر نعیم اختر مہمان خصوصی تھے ان کے ہمراہ ڈائریکٹرجنرل سپورٹس ویوتھ آفیئر کپٹن (ر) میاں عادل اقبال ، اسٹنٹ ڈائریکٹر یوتھ آفیئر ارشد حسین ، چیف ایگزیکٹو لیزان کارپوریشن محمد عثمان ، اسسٹنٹ ڈائریکٹر سپورٹس عزیر اﷲ سمیت دیگر اہم شخصیات موجود تھیں ۔
ڈائریکٹریٹ آف سپورٹس ویوتھ آفیئرز کے تعاون اور لیزان کارپوریشن کے زیر اہتمام پشاور کے تاریخی مقام تحصیل گورگٹھری پر منعقدہ کلچر ہیریٹیج فیسٹول کی رنگارنگ تقریبات منعقد ہوئی جس کے اختتامی تقریب کے موقع پرکھیلوں کے میدان میں پاکستان کانام روشن کرنے والے خیبرپختونخوا کے لیونگ لیجنڈس میں خصوصی ایوارڈز تقسیم کئے گئے جن میں پانچ ہاکی اولمپئن رحیم خان ، مصدق حسین ، قاضی صلاح الدین ، لالہ فض الرحمان اور نعیم اختر جیسے شخصیات کو ایوارڈز سے نوازا گیا وہاں سیف گولڈ میڈلسٹ اور پاکستان کیلئے چار سونے کے تمغے جیتنے والے ایتھلیٹ بحرکرم ، لالہ غنی الرحمان ، کراٹے ٹیم کو چ اور سیف گولڈ میڈلسٹ خالد نور ،کرکٹرز ارشد خان ، کبیر خان ، وجاہت اﷲ واسطی ، والی بال کے سابق کپتان عبدالرحیم ، شاہد حسین ، ایتھلیٹ اقبال شنواری ، کبڈی کے مایاناز کھلاڑی سید سلطان شاہ باچا ، ٹیسٹ کرکٹرز معذواﷲ خان ، فضل اکبر ، ورلڈ چیمپئن قمرزمان ، جان شیر خان ،بلائنڈ ورلڈ کرکٹر مسعود جان ، انٹر نیشنل حبیب اﷲ ، انٹر نیشنل براؤنز میڈلسٹ اولمپئن نصر اﷲ،فٹبال کے سابق کپتان قاضی آصف ، بیس بال کے اشتیاق حسین ، رشید جونیئر ہاکی اولمپئن ، محمد سیعد خان سابق صدر خیبرپختونخوا اولمپک ایسوسی ایشن،صدارتی ایوارڈ یافتہ باکسر لال سید جیسے شخصیات کو ایوارڈز سے نوازا گیا ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
انگلینڈ کے دورے کے لیے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان
-
پاکستان میں ٹیبل ٹینس کیلئے دنیائے ٹیبل ٹینس کے نامورکوچ وجیراکرماسنگھے کے ساتھ معاہدہ ہوگیا
-
ٹی20 ورلڈکپ 2024؛ پاک بھارت ٹیمیں سیمی فائنل تک نہیں پہنچیں گی،مائیکل وان
-
دورہ آئرلینڈ اورانگلینڈ کیلئے پاکستان کے اسکواڈ کا اعلان کل کیا جائیگا
-
ویمن ٹیم کے لیے بھی غیرملکی کوچ تلاش کررہے ہیں، محسن نقوی
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے افغانستان ٹیم کا اعلان،راشد خان قیادت کریں گے
-
پرائم منسٹر ٹیلنٹ ہنٹ یوتھ نیشنل ٹیبل ٹینس لیگ جاری، پنجاب اور خیبر پختونخوا آگے
-
چیمپئنز ٹرافی،بھارتی ٹیم کے میچز ایک ہی شہر میں رکھنے کی تجویز
-
آئی سی سی رینکنگ: ٹی ٹوئنٹی میں بابر کی ایک درجے ترقی، رضوان کا تیسرا نمبر
-
امریکا میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ، پاک بھارت ٹاکرا، پِچ کی تنصیب کا کام جاری
-
مستقبل کے بارے میں خوف اور خدشات کا شکار نہ ہوں اور اللّٰہ تعالیٰ پر بھروسہ رکھیں، ثانیہ مرزا کا مستقبل کیلئے فکر مند لوگوں کو پیغام
-
انگلینڈ کے دورے کیلئے پاکستان ویمنزکرکٹ ٹیم کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.