کنٹونمنٹس انتخابات میں بہتر نتائج نہ آنے پر پی ٹی آئی کی کمیٹی کل انکوائری شروع کریگی
جمعرات 14 مئی 2015 13:58
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 14 مئی۔2015ء) ملک بھر کے کنٹونمنٹ بورڈز میں 25اپریل کو ہونے والے بلدیاتی انتخابات میں ٹکٹوں کی تقسیم اور پارٹی امیدواروں کے بہتر نتائج نہ آنے پر پی ٹی آئی کی دو رکنی کمیٹی کل ( جمعہ) کو اپنا کام شروع کر یگی۔
(جاری ہے)
پی ٹی آئی کے سربراہ عمران خان کی طرف سے پی ٹی آئی کور کمیٹی کے رکن و سابق گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کی سربراہی میں دو رکنی کمیٹی قائم کی گئی تھی جسکے دوسرے رکن رائے عزیز ہیں ۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ چوہدری محمد سرور کی بیرون ملک روانگی کے باعث کمیٹی اپنا کام شروع نہیں کر سکی تھی جو ان کی بر طانیہ سے آج جمعہ کو ممکنہ واپسی کے بعد اپنا کام شروع کرے گی ۔کمیٹی کنٹونمنٹ بورڈز میں ٹکٹوں کی تقسیم سمیت دیگر معاملات کا جائزہ لینے کے بعد اپنی رپورٹ عمران خان کو پیش کرے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ًگندم سکینڈل،سابق نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے بھی پوچھ گچھ کا فیصلہ،طلبی کے باوجود پیش نہ ہوئے
-
غزہ میں ہلاکتوں کی تعداد 34 ہزار سے متجاوز
-
پی ٹی اے نے گوشوارے جمع نہ کروانے والوں کی سم بند کرنے کی مخالفت کردی
-
گندم سکینڈل، تحقیقاتی کمیٹی نے انوار الحق کاکڑکو طلب کرلیا
-
سکیورٹی فورسز کا شمالی وزیرستان میںآ پریشن، 6دہشتگردوں کو ہلاک کردیا
-
پی ٹی آئی نے 9 مئی کو ملکی سالمیت کیخلاف بہت بڑی سازش کی، اب کہتے ہیں مذاکرات کریں،خواجہ آصف
-
تپ دق کے بعد پھیپھڑوں کی بیماری: ایک مریض کی کہانی
-
دوہزار تئیس میں ایشیا سب سے گرم اور موسمیاتی تبدیلیوں سے متاثرہ خطہ رہا
-
جرمن شہر ڈریسڈن میں ایس پی ڈی کے ایک سیاستدان پر حملہ
-
ٹریبونل میں زیرالتواء 2700ارب کے ٹیکس کیسز سے متعلق قانون بن چکا ہے
-
9 مئی 2023 کو ایک سیاسی جماعت نے سوچی سمجھی سازش اور منصوبہ بندی کے تحت حساس تنصیبات ، یاد گار شہداء اور پاکستان کی اساس پر حملہ کیا ، وزیر دفاع خواجہ محمد آصف کی پریس کانفرنس
-
نائب وزیراعظم،وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار گیمبیا کے شہر بنجول میں منعقد ہونے والی 15ویں اسلامی سربراہی کانفرنس میں شرکت کے لیے پہنچ گئے ، دفترخارجہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.