کراچی، اسماعیلی برادری کے 44افراد کو آہوں اور سسکیوں میں سخی حسن کے قریب النورسوسائٹی قبرستان میں سپردخاک
جمعرات 14 مئی 2015 14:24
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 14 مئی۔2015ء) کراچی کے علاقے صفوراچورنگی کے قریب بس پر فائرنگ کے نتیجے میں جاں بحق اسماعیلی برادری کے 44افراد کو آہوں اور سسکیوں میں سخی حسن کے قریب النورسوسائٹی قبرستان میں سپردخاک کردیاگیا ۔قبل ازیں جاں بحق افرادکی اجتماعی نماز جنازہ جمعرات کی صبح الاظہر گارڈن اسکیم 33میں ادا کی گئی ۔ نماز جنازہ کے موقع پر سیکیورٹی کے سخت انتظاما ت کئے گئے تھے ۔
نماز جنازہ میں سیاسی،سماجی رہنماؤں سمیت شہریوں کی ایک کثیرتعدادنے شرکت کی ۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے صفورا چورنگی کے قریب بدھ کو دہشت گردی کے افسوسناک واقعے میں جاں بحق 44افراد کی اجتماعی نماز جنازہ جمعرات کی صبح الاظہر گارڈن اسکیم 33میں ادا کی گئی ۔ نماز جنازہ کے موقع پر سیکیورٹی کے سخت انتظاما ت کئے گئے تھے جبکہ اسماعیلی برادری کے اسکاؤٹس نے بھی سیکیورٹی کی ذمہ داری سنبھالی ہوئی تھی ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.