تمام محکمے انسداد ڈینگی کی سرگرمیاں جاری رکھیں‘خواجہ سلمان رفیق
ڈینگی کی روک تھام کے لئے سرکاری محکمے زیادہ سنجیدگی کا مظاہرہ کریں‘ایڈیشنل چیف سیکرٹری
جمعہ 15 مئی 2015 18:36
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 15 مئی۔2015ء ) مشیر وزیراعلی پنجاب برائے صحت خواجہ سلمان رفیق نے تمام متعلقہ سرکاری محکموں کو ہدایت کی ہے کہ صوبے میں انسداد ڈینگی کے اقدامات اور ڈینگی سرویلنس کی سرگرمیاں پوری رفتار کے ساتھ جاری رکھی جائیں، محکمہ موسمیات کی طرف سے مزید بارشوں کی پیشگوئی کی بنا پر ہمیں مزید الرٹ رہنے کی ضرورت ہے۔انہوں نے یہ بات سول سیکرٹریٹ میں کابینہ کمیٹی برائے ڈینگی کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی۔
اجلاس میں اراکین اسمبلی پیر اشرف رسول، چوہدری اکرم،ماجد ظہوراورکرن ڈار کے علاوہ ایڈیشنل چیف سیکرٹری سید مبشر رضا،ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ ڈاکٹر زاہد پرویز ،ڈی سی او لاہور کیپٹن(ر) محمد عثمان ،ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل ڈینگی کنٹرول ڈاکٹر اسلام ظفر، ڈین انسٹی ٹیوٹ آف پبلک ہیلتھ پروفیسر معاذ احمد،ماہر وبائی امراض پروفیسر فرخندہ کوکب،ماہر حشرات پروفیسر وسیم اکرم،تمام متعلقہ سرکاری محکموں کے افسران،واسا،سالڈ ویسٹ مینجمنٹ،پاکستان ریلوے،سوئی نادرن،محکمہ موسمیات،کنٹونمنٹ بورڈ کے افسران نے شرکت کی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
سیالکوٹ پولیس کی کارروائی،ناجائز اسلحہ کی نمائش پر 3 ملزمان گرفتار
-
سکول ٹیچر کو گھر کے باہر فائرنگ کر کے قتل اور خوبرو جوڑے کو گھر میں تیزدھار آلہ سے ذبح کر دیا گیا
-
پسند کی شادی کرنیوالی 22سالہ لڑکی کرنٹ لگنے سے جاں بحق، قتل کا خدشہ
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
-
برصغیر کے عظیم مجاہد ٹیپو سلطان کا225واں یوم شہادت4مئی کو منایا جائے گا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
زرداری پی ٹی آئی ،ہمارے درمیان مفاہمت کا کردار ادا کرنا چاہیں تو خوش آمدید کہیں گے ‘ رانا تنویر حسین
-
مریم نواز کے پولیس یونیفارم پہننے کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پرسماعت بغیر کارروائی ملتوی
-
ہمیشہ بانی پی ٹی آئی کے ساتھ ہوں ، کوئی ڈیل نہ ہی کریں گے‘ خدیجہ شاہ
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.