زمبابوے کیخلاف ہوم سیریز ، سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے لاہور پولیس کی فل ڈریس ریہرسل
ہفتہ 16 مئی 2015 13:22
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 16 مئی۔2015ء) لاہور پولیس نے زمبابوے کرکٹ ٹیم کیلئے سکیورٹی پلان مرتب کر لیا ہے جس کے تحت 5000 پولیس کے جوان اور ٹریفک اہلکار فرائض سر انجام دینگے، سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے لاہور پولیس کی فل ڈریس ریہرسل کی ۔ڈی آئی جی آپریشنز حیدر اشرف کے مطابق چار ہزار سے زائد پولیس اہلکار زمبابوے کر کٹ ٹیم کی سکیورٹی پر معمور ہونگے۔
اس حوالے سے لاہور پولیس نے ہفتے کو پی سی ہوٹل سے قذافی سٹیڈیم اور قذافی سٹیڈیم سے لاہور ایئرپورٹ تک فل ڈریس ریہرسل کی۔ تیس سنائپرز ٹیم کے روٹ اور میچ کے دوران اسٹیڈیم کی چھت پر تعینات ہونگے۔ میچ اور پریکٹس کے دوران ایلیٹ پولیس کی چار گاڑیاں مسلسل گشت پر رہیں گی۔ ڈی آئی جی آپریشنز کا کہنا ہے کہ اسٹیڈیم اور اس کے گردونواح میں تیس سی سی ٹی وی کیمرے نصب کیے جائیں گے جبکہ بم ڈسپوزل اسکواڈ، ریسکیو ڈبل ون ڈبل ٹو اور فائر بریگیڈ کی ٹیمیں کیمپ لگائیں گی۔(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
-
سیریز کا آخری ٹاکرا، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
آئی پی ایل بائولرز کیلئے آسان نہیں، سارو گنگولی کا اعتراف
-
پاکستان کرکٹ ٹیم 28 ماہ سے ہوم گرائونڈ پر سیریز میں کامیابی سے محروم
-
بابا بھولا پیر فلڈ لائٹ فٹ بال ٹورنامنٹ 9 جون سے شروع ہو گا
-
انڈین پریمیئرلیگ ،پنجاب کنگز نے کولکتہ کے خلاف سب سے بڑے کامیاب تعاقب کا ریکارڈ بنا دیا، عالمی ریکارڈ بن گیا
-
امارات کی کرکٹ ٹیم نے ایشیا کپ 2025 کے لیے کوالیفائی کرلیا
-
طارق بگٹی کو پاکستان ہاکی فیڈریشن کا صدر بنانے کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.