این اے 122مبینہ دھاندلی کیس ‘ چیئرمین نادرا اور ڈی جی نادرا ویئر ہاؤس نے نادرا رپورٹ پراپنا بیان جمع کر ادیا
ہفتہ 16 مئی 2015 14:47
ٍلاہور( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 16 مئی۔2015ء ) این اے 122مبینہ دھاندلی کیس میں چیئرمین نادرا اور ڈی جی نادرا ویئر ہاؤس نے پیش ہو کر نادرا رپورٹ کے حوالے سے اپنا بیان جمع کر ادیا ،الیکشن ٹربیونل نے پی ٹی آئی کے وکیل کی ذیلی حلقہ پی پی 147کی فرانزک رپورٹ طلب کرنے کی استدعا منظور کرتے ہوئے مزید سماعت 25مئی تک ملتوی کر دی ۔گزشتہ روز این اے 122مبینہ دھاندلی کیس کی سماعت الیکشن ٹربیونل کے جج جسٹس (ر) کاظم ملک نے کی ۔
چیئرمین نادرا عثمان مبین اور ڈی جی نادرا ویئر ہاؤس مظفر علی نے الیکشن ٹربیونل میں پیش ہو کر نادرا رپورٹ کے حوالے سے اپنا بیان جمع کرا دیا۔جس میں کہا گیا ہے کہ این اے 122کی رپورٹ ذمہ داری اور غیرجانبداری سے تیار کی گئی۔ چیئرمین نادرا پر جرح کے دوران عمران خان کے وکیل نے کہا کہ این اے 122کی رپورٹ آگئی ہے،پی پی 147کی فرانزک رپورٹ بھی آنی چاہیے ،دونوں حلقوں کی اکٹھی رپورٹ پر جرح کریں گے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.