پہلے گھر محفوظ بنائیں پھر ٹیموں کو بلائیں،جاوید میانداد
ہفتہ 16 مئی 2015 15:58
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 16 مئی۔2015ء) سابق ٹیسٹ کرکٹرز نے زمبابوے کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان کوئی بڑی بات نہیں ، اصل مسئلہ آسٹریلیا ، انگلینڈ اور نیوزی لینڈ جیسی ٹیموں کا آنا ہے جو مشکل نظر آ رہا ہے، پہلے وہ اپنے گھر کو محفوظ بنائیں اس کے بعد غیرملکی ٹیموں کو دورے کی دعوت دی جائے، پی سی بی کمزور ٹیموں کی شرائط مان کر ہوم سیریز کھیل رہاہے ، زیادہ بہتر ہے ،پاک بھارت سیریز کو اہمیت دیں جس میں دونوں ملکوں کی عوام زیادہ دلچسپی رکھتے ہیں۔
سابق ٹیسٹ کرکٹر جاوید میاں داد نے ہفتے کے روز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ زمبابوے کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان کوئی بڑی بات نہیں ہے اصل مسئلہ تو آسٹریلیا ، انگلینڈ اور نیوزی لینڈ جیسی ٹیموں کا آنا ضروری ہے جو کہ مشکل نظر آ رہا ہے انہوں نے کہا کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کو چاہئے کہ پہلے وہ اپنے گھر کو محفوظ بنائیں اس کے بعد دوسرے ملکوں کی ٹیموں کو پاکستان آنے کی دعوت دیں ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان میں شیڈول چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ کے فائنل کے ممکنہ وینیو کا نام سامنے آ گیا
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا گانا آئی سی سی نے ریلیز کر دیا
-
آئی سی سی نے معروف ویسٹ انڈین کرکٹر پر 5 سال کی پابندی عائد کردی
-
ورلڈ کپ اسکواڈ سے متعلق سب کلیئرہے، فٹنس دیکھ کر ہم اعلان کر دیں گے، وہاب ریاض
-
فٹنس کیلئے ویمن کرکٹرزکو بھی ملٹری اکیڈمی کاکول بھیجنے کا فیصلہ
-
کینیڈا کا ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ کیلئے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کردیا
-
پاکستان نے آئرلینڈ اور انگلینڈ سیریز کے لیے 18 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا
-
پی سی بی انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ، چناب کلب نے القاسم کلب کو آٹھ وکٹوں سے شکست دیدی
-
کینیڈا نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ئ کے لیے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
سربراہ پی سی بی میڈیکل کمیشن ڈاکٹر سہیل سلیم عہدے سے مستعفی
-
ایمرجنگ ایشیاکپ میں بھارتیوں نے گرما گرمی کی تو ہم نے بھی بھرپور جواب دیا، مہران ممتاز
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے قومی ٹیم ملائیشیا پہنچ گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.