کراچی ، پاکستان کا سب سے بڑا ٹینس ایرینا سرکس کیلئے مختص کر دیا گیا
اتوار 17 مئی 2015 13:29
کراچی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار17مئی ۔2015ء ) پاکستان کے سب سے بڑے کے ایم سی ٹینس ایرینا پر کھیل کی سرگرمیوں کے بجائے عام لوگوں کو تفریح فراہم کرنے کیلئے سرکس لگالیا گیا ہے، تین ماہ جاری رہنے والے اس سرکس سے ماہانہ لاکھوں روپے وصول کئے جارہے ہیں، یہی نہیں بلکہ مخالف مواقعوں پر کے ایم سی سپورٹس کمپلکس میں سوئمنگ پولز اور فٹ بال گرائونڈز اور دیگر جگہوں پر شادیاں بیاہ کی تقریبات بھی ہوتی تھیں اور ان سے لاکھوں روپے حاصل کئے جاتے رہے ہیں۔
کے ایم سی اسپورٹس کمپلکس سے کئی باصلاحیت کھلاڑی سامنے آئے ہیں جنہوں نے ملک کا نام عالمی سطح پر روشن کیا ہے لیکن کے ایم سی کے موجودہ ایڈمنسٹر یٹرکھیلوں کی جگہوں کو کرائے پر دے رہے ہیں۔ ان کے اور سابق ایڈمنسٹریٹر رئوف اختر فاروقی کے ڈیڑھ سالہ دور میں کے ایم سی اسپورٹس کمپلکس میں کھیلوں کی سرگرمیوں کے بجائے صرف پیسہ کمانے کیلئے پروگرامز کا انعقاد ہوتا رہا ہے ان کا دورہ کھیلوں کے حوالے سے بدترین رہا جس میں کھیلوں کی کوئی سرگرمی نہیں ہوسکی۔(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
-
ملکی تاریخ میں پہلی بار آسٹریلین والی بال ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی
-
فیملی کے ساتھ باہر جاؤں اور جب کوئی ’چاچو‘ کہے تو عجیب لگتا ہے، افتخاراحمد
-
پوری ٹیم بابر اعظم کو سپورٹ کر رہی ہے، سب کی نظریں ہم پر ہیں، مایوس نہیں کرینگے ، قومی کرکٹرز
-
اب چاہے کچھ بھی ہوجائے میں اکیلی ہی کافی ہوں، ثانیہ مرزا
-
باکسر عامر خان ایک دن کیلئے اعزازی کیپٹن بن گئے
-
محمد حارث نے ایسی کوئی پرفارمنس نہیں دی جو اسے پاکستانی ٹیم میں رکھا جائے : احمد شہزاد
-
رستم زماں گاما پہلوان کا یوم پیدائش 22 مئی کو منایا جائے گا
-
بابر اعظم پاکستان کو ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جتوانے کی صلاحیت رکھتے ہیں ،عماد وسیم کا دعویٰ
-
منیبہ علی کے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ایک ہزار رنز مکمل
-
پاکستان کی اوپننگ جوڑی کا مسئلہ بابر اور رضوان نہیں بلکہ صائم ہے : شاہد آفریدی
-
محسن نقوی کی قذافی سٹیڈیم،نیشنل بینک سٹیڈیم کراچی اور راولپنڈی سٹیڈیم کی اپ گریڈیشن کیلئے انٹرنیشنل کنسلٹنٹ کی خدمات لینے کی ہدایت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.