ایڈیشنل چیف سیکرٹری فاٹا نے قبائلی علاقوں میں تین روزہ پولیومہم کا افتتاح کردیا
پیر 18 مئی 2015 17:37
پشاور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ ۔2015ء ) ایڈیشنل چیف سیکرٹری فاٹا مسٹر اسلم کمبوہ اورمسٹر شاہ جی گل آفریدی ایم ۔این ۔اے نے فاٹا سکرٹریٹ میں تین روزہ پولیوں کا مہم کا افتتاح کیا۔ جس کے دوران پولیوورکرکے 2800ٹیمیں 8,49856 ہزاربچوں کوپولیوسے بچاؤکے قطرے پلائینگے اور بچوں کو پولیوں کے قطریں پلائے گئے۔
(جاری ہے)
قبائلی علاقوں یں تین روزہ انسدادپولیومہم کاآغازکردیاگیاہے فاٹا اس موقع پرڈائریکٹرہیلتھ سروسزفاٹاڈاکٹرظفیر حسین WHO,Unicef اور BMGFکے Seniro Staffنے بھی شرکت کی۔
دیگرعالمی اداروں کے تعاون کوسراہتے ہوئے کہاکہ فاٹاسے پولیوکے موذی مرض کے خاتمہ کیلئے وہاں ہربچے کوپولیوسے بچاؤکے قطرے پلائے جائیں گے اس مقصدکیلئے آج تین روزہ مہم کاآغازکردیاگیاہے یہ مہم باجوڑ ، خیبر ، مہمند ، نارتھ اور ساوتھ وزیرستان ، اورکزئی ایجنسی ، کرم ،ایف ،آر ۔ پشاور ،کوہاٹ، بنوں ، لاکی ،ڈی ۔آئی ۔خان، ٹانک میں چلائے جائنگے۔ اس کے علاوہ باقی تمام علاقوں میں جاری رہے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پی ٹی آئی اور مولانا اکٹھے ہوگئے تو حکومت تین سے چار ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی،فواد چودھری
-
اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات سب کے سامنے ہوں گے، کوئی پوشیدہ بات نہیں ہوگی، علی امین گنڈاپور
-
مرضی کے فیصلوں کیلئے ججوں پر دبائو بڑھایا جارہا ہے، شعیب شاہین
-
نارنگ منڈی، جہیز میں گاڑی نہ لانے کا رنج ، شوہر نے فائرنگ کر کے بیوی کو قتل کر دیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز (کل )30 سے زائد فیلڈ ہسپتالوں کا افتتاح کریں گی
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کااجلاس
-
فواد چوہدری کی حاضری معافی کی درخواست منظور
-
وزیر اعلی مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس ، پنجاب انٹی گریٹڈ پبلک پراسیکیوشن سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ
-
خالد مقبول صدیقی کا نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کا دورہ
-
پاکستان کرغزستان کے ساتھ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہی: گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان
-
شریف خاندان اور زرداری دونوں بادشاہت چاہتے ہیں، شیریں مزاری
-
عام انتخابات میں نیٹ ورک اور انٹرنیٹ معطل کرنا آزادی اظہار پر پابندی تھا، رپورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.