اوکاڑہ ،ویٹرنری آفیسر ہیلتھ نے چھاپہ مار کر 150کلو گرام گدھے کا گوشت برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا

منگل 19 مئی 2015 19:04

اوکاڑہ ،ویٹرنری آفیسر ہیلتھ نے چھاپہ مار کر 150کلو گرام گدھے کا گوشت ..

اوکاڑہ کینٹ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 19 مئی۔2015ء)ویٹرنری آفیسر ہیلتھ نے چھاپہ مار کر 150کلو گرام گدھے کا گوشت برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ویٹرنری آفیسر ہیلتھ محمد ثاقب مجید نے چک نمبر49ٹو ایل میں دوران چیکنگ ویکرم مسیح اور ریاض عرف ملنگی کو گدھے کی چمڑی اتارتے موقع پر قابو کرلیا اور ان کے قبضہ سے150کلو گرام گدھے کا گوشت برآمد کرلیا،پولیس نے ویٹرنری آفیسر ہیلتھ کی رپورٹ پر ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔