بھارت میں خواتین کے ساتھ ناروا سلوک کا ایک اور شرمناک واقعہ سامنے آگیا
بدھ 20 مئی 2015 11:58
اترپردیش(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 20 مئی۔2015ء) بھارت میں خواتین کے ساتھ ناروا سلوک کا ایک اور شرمناک واقعہ سامنے آگیا، دلِت ذات کی پانچ خواتین کو دوسری ذات کے افراد نے برہنہ کرکے سڑکوں پرگھمایا ۔
(جاری ہے)
واقعہ اترپردیش کے ضلع شاہجہان پور میں پیش آیا جہاں ایک برادری کی لڑکی دلت ذات کے لڑکے کے ساتھ بھاگ گئی تھی نتیجے میں برادری کے 15 افراد نے نچلی ذات کی 5 خواتین کوایک شاہراہ پرچار گھنٹے تک برہنہ گھمایا۔ گاؤں والوں کے مداخلت کرنے پر خواتین کو چھوڑدیا گیا۔ پولیس نے لڑکی کے والد سمیت 4 افراد کو حراست میں لے لیا جبکہ 15 افراد کے خلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی کا آغاز کردیا ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب میں مزید طوفانی بارشوں کا الرٹ جاری
-
سمندر کے راستے غیر قانونی طور پر برطانیہ آنے والوں کا نیا ریکارڈ قائم
-
مجھے تو بہت مزا آیا، طلبہ کی گرفتاریوں پرٹرمپ کا ردِعمل
-
امریکی نرس کو 760 برس قید کی سزا سنا دی
-
اسرائیل نے وجہ بتائے بغیررفح پرحملہ کیلئے تعینات ریزرو فوجیوں کوہٹا دیا
-
سعودی عرب میں خاتون کو ہراساں کرنے کے الزام میں یمنی گرفتار
-
مجھے تو بہت مزا آیا، طلبہ کی گرفتاریوں پرٹرمپ کا ردِعمل
-
سعودی عرب میں شدید بارش سے معروف مسجد کی چھت گرنے کی ویڈیو وائرل
-
سعودی عرب میں اسرائیل کے خلاف بولنے پر شہریوں کی گرفتاریاں
-
ترکیہ نے اسرائیل سے تجارتی تعلقات منقطع کر دئیے
-
ایران کا افغانستان کے ساتھ بارڈرسیل کرنے کا فیصلہ
-
امریکی نرس کو 760 برس قید کی سزا سنا دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.