وادی کشمیر نے سلمان خان کو کترینہ کیف کی یاد دلا دی
بدھ 20 مئی 2015 12:55
سرینگر (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 20 مئی۔2015ء) کہا جاتا ہے کشمیر زمین پر جنت ہے۔ اس جنت نے بالی ووڈ سٹار سلمان خان کو بہت کچھ یاد دلا دیا جن میں ان کی سابق گرل فرینڈ کترینہ کیف بھی شامل ہیں۔مبہم قسم کی ٹوئیٹس کی وجہ سے بھی الگ پہچان رکھنے والے سلمان ان دنوں نئی فلم ’بجرنگی بھائی جان‘ کی شوٹنگ کیلئے کشمیر میں موجود ہیں جہاں سے انہوں نے ٹوئیٹر کے ذریعے اس حسین وادی کی بے حد تعریف کی۔
سلمان خان نے ایک ٹوئیٹ میں کشمیر کی خوبصورتی بتاتے ہوئے ماشااللہ بھی لکھا، جس پر انہیں کترینہ کیف یاد آ گئیں۔کبیر خان کی فلم ’ایک تھا ٹائیگر‘ میں سلمان اور کترینہ پر ’ماشااللہ ماشا اللہ‘ نام کا ایک گانا بھی فلمایا گیا تھا۔کہا جاتا ہے کہ دوستی ختم ہونے کے باوجود دونوں سٹارز کے درمیان بہت خوشگوار تعلقات ہیں اور سلمان بار ہا اپنے بیانات میں کترینہ کا ذکر بھی کر چکے ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
منوج باجپائی نئی فلم میں مہاتما گاندھی کا کردار ادا کریں گے
-
گووندا اورکومل شادی کرنے کا منصوبہ بنا رہے تھی: سنیتا آہوجا کا انکشاف
-
پاکستانی ترانے کیلئے 6 ماہ اردو سیکھی، برطانوی گلوکارہ
-
فلم ’’گھوسٹ اسکول‘‘ کی سندھ میں نمائش پر پابندی؛معاملہ ہائیکورٹ پہنچ گیا
-
قوالی نائٹ میں صبا قمر اور یاسر حسین کی پرفارمنس، ویڈیو وائرل
-
مصباح ارشد مس یونیورس پاکستان منتخب، نومبر میں عالمی مقابلے میں پاکستان کی نمائندگی کرینگی
-
رجب بٹ اور امر خان ایک ساتھ، نئی پاکستانی فلم کی شوٹنگ شروع
-
دانش تیمور اور عائزہ خان کی طلاق کی افواہیں، اداکار کی بھابھی نے وضاحت کردی
-
ماہرہ خان اور فہد مصطفی کی ستارہ امتیاز کیلئے سفارشات وفاق نے مسترد کردیں، وزیرثقافت سندھ
-
شوبز کے کئی مرد ساتھی اداکاروں نے دھوکا دیا، سعدیہ امام کا انکشاف
-
سنی دیول 56 کروڑ روپے کے قرض میں کیسے ڈوبے اداکار نے حقیقت بتا دی
-
آوارہ پن فلاپ ہوئی تو ایوارڈ شوز میں بھی مدعو نہیں کیا گیا، شریا سرن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.