پنجاب حکومت کی کامیاب کارروائی کے باعث جعلی بیج اور ادویات کی فروخت 18فیصد سے کم ہو کر 3فیصد کی سطح پر آ گئی ہے،کاٹن کی 10ملین بیلز سے زائد کی ریکارڈ پیداوار ہوئی ہے، پنجاب میں 35لاکھ50ہزار ایکڑ رقبہ کلر و تھور سے متاثر ہے,
صوبائی وزیرزراعت ڈاکٹر فرخ جاوید کا پنجاب اسمبلی میں وقفہ سوالات میں جواب
بدھ 20 مئی 2015 21:13
لاہور ۔20 مئی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 20مئی۔2015ء) صوبائی وزیرزراعت ڈاکٹر فرخ جاوید نے بتایا کہ پنجاب حکومت کی کامیاب کارروائی کے باعث جعلی بیج اور ادویات کی فروخت 18فیصد سے کم ہو کر 3فیصد کی سطح پر آ گئی ہے ۔ڈاکٹر فرخ جاوید نے بتایا کہ کاٹن کی 10ملین بیلز سے زائد کی ریکارڈ پیداوار ہوئی ہے۔ پنجاب میں 35لاکھ50ہزار ایکڑ رقبہ کلر و تھور سے متاثر ہے ۔
اس سلسلہ میں سمری ارسال کی گئی ہے کہ مذکورہ اراضی کو قابل کاشت بنانے کے لئے کسانوں کو سبسڈی دی جائے اور اس سلسلہ میں کسانوں کو جپسم کی فراہمی کی جائے گی ۔یہ بات انہوں نے بدھ کو پنجاب اسمبلی میں وقفہ سوالات کے کے دوران بتائی۔ ڈپٹی اسپیکر نے صدیق خان کے ضمنی سوال پر صوبائی وزیر زراعت کو تاکید کی صوبہ بھر میں قائم پرائیویٹ منڈیوں کی رجسٹریشن کی جائے اور انہیں ریگولیٹ کر کے نیٹ میں لایا جائے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ڈیرہ اسماعیل خان، پیشی پرآئے شخص کو فائرنگ کرکے قتل کر ڈالا
-
سانحہ9 مئی خود ساختہ اور تنگ نظر انقلاب لانے کی ناکام کوشش تھی، آئی ایس پی آر
-
قطر کے وزیر مملکت ڈاکٹر محمد بن عبدالعزیز الخلیفی وزارت خارجہ پہنچ گئے، اسحاق ڈار نے استقبال کیا
-
وزیراعظم شہباز شریف کی گوادر میں 7 افراد کے بیہمانہ قتل کی مذمت
-
وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال سے پاور ٹرانسمیشن اور ڈسٹری بیوشن میں مہارت رکھنے والی چینی کمپنیوں کے نمائندوں کی ملاقات
-
'امریکہ بھارت کو غیر مستحکم کرنے کی کوشش کر رہا ہے'، روس
-
وزیرداخلہ کی گوارد میں بہیمانہ واقعہ میں 7افراد کے قتل پر دکھ اور افسوس کا اظہار
-
9 مئی جناح ہاؤس کیس، عدالت کا 6 ملزمان کو رہا کرنے کا حکم
-
نو مئی پاکستان کی تاریخ میں یوم ِ سیاہ کے طور پر یاد رکھا جائے گا، تمام سیاسی جماعتیں رواداری اور جمہوری اقدار کے فروغ کیلئے کام کریں ، صدرآصف علی زرداری
-
پولیس نے وکلاءکے پرامن مارچ پر تشد د کرکے زیادتی کی ہے،بیرسٹر سیف
-
مسلح افواج، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی اور سروسز چیفس کی سانحہ 9 مئی کی شدید مذمت
-
جرمن موسمیاتی تبدیلی کے مقابلے مہاجرت سے زیادہ خوف زدہ ہیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.