پاکستان میں سکیورٹی کا کوئی مسئلہ نہیں، عمران طاہر
جمعرات 21 مئی 2015 12:59
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 21مئی۔2015ء) جنوبی افریقہ کی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی عمران طاہر نے کہا ہے کہ پاکستان میں اکیلا گھوم پھر رہا ہوں۔ سکیورٹی کا یہاں کوئی مسئلہ نہیں۔ جنوبی افریقہ کی ٹیم کو بھی پاکستان آنا چاہیے۔
(جاری ہے)
لاہور میں علیم ڈار کرکٹ اکیڈمی کے دورہ کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمران طاہر نے کہا کہ زمبابوے نے پاکستان آ کر انٹرنیشنل کرکٹ کے دروازے کھول دیئے، پاکستان میں چھ سال بعد کرکٹ کی واپسی خوش آئند ہے۔
پاکستانی کرکٹ سے بہت پیار کرنے والے ہیں۔انہوں نے کہا کہ زمبابوے کے ساتھ سیریز میں پاکستان فیورٹ ہوگالیکن زمبابوے کو آسان حریف نہیں سمجھناچاہیے۔ عمران طاہر نے کہا کہ پاکستان میں سکیورٹی کا کوئی مسئلہ نہیں یہاں اکیلا گھوم پھر رہا ہوں۔ چاہتے ہیں جنوبی افریقہ کی ٹیم بھی پاکستان آئے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
انگلینڈ کے دورے کے لیے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان
-
پاکستان میں ٹیبل ٹینس کیلئے دنیائے ٹیبل ٹینس کے نامورکوچ وجیراکرماسنگھے کے ساتھ معاہدہ ہوگیا
-
ٹی20 ورلڈکپ 2024؛ پاک بھارت ٹیمیں سیمی فائنل تک نہیں پہنچیں گی،مائیکل وان
-
دورہ آئرلینڈ اورانگلینڈ کیلئے پاکستان کے اسکواڈ کا اعلان کل کیا جائیگا
-
ویمن ٹیم کے لیے بھی غیرملکی کوچ تلاش کررہے ہیں، محسن نقوی
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے افغانستان ٹیم کا اعلان،راشد خان قیادت کریں گے
-
پرائم منسٹر ٹیلنٹ ہنٹ یوتھ نیشنل ٹیبل ٹینس لیگ جاری، پنجاب اور خیبر پختونخوا آگے
-
چیمپئنز ٹرافی،بھارتی ٹیم کے میچز ایک ہی شہر میں رکھنے کی تجویز
-
آئی سی سی رینکنگ: ٹی ٹوئنٹی میں بابر کی ایک درجے ترقی، رضوان کا تیسرا نمبر
-
امریکا میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ، پاک بھارت ٹاکرا، پِچ کی تنصیب کا کام جاری
-
مستقبل کے بارے میں خوف اور خدشات کا شکار نہ ہوں اور اللّٰہ تعالیٰ پر بھروسہ رکھیں، ثانیہ مرزا کا مستقبل کیلئے فکر مند لوگوں کو پیغام
-
انگلینڈ کے دورے کیلئے پاکستان ویمنزکرکٹ ٹیم کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.