وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی مشاہد اللہ خان اقوام متحدہ کے فورم برائے جنگلات کے گیارہویں سیشن میں شرکت کرنے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے
جنگلات کے تحفظ کے لئے ایک موثر منصوبہ بندی وقت کی ضرورت ہے اور یہ اقتصادی ترقی کے لئے ناگزیر ہے، پاکستان جنگلات کے تحفظ کو یقینی بنا نے کے لئے کئی موثر اقدام اٹھا رہا ہے پاکستان فریم ورک ایگریمنٹ اور کلائمیٹ ایگریمنٹ کو حتمی شکل دے رہا ہے مشاہد اللہ خان کا جنگلات سے متعلق یواین او فورم سے خطاب
جمعرات 21 مئی 2015 19:15
اسلام آباد ۔ 21 مئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 21مئی۔2015ء) وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی مشاہد اللہ خان اقوام متحدہ کے فورم برائے جنگلات کے گیارہویں سیشن میں شرکت کرنے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے۔ قبل ازیں سیشن سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جنگلات کے تحفظ کے لئے ایک موثر منصوبہ بندی وقت کی ضرورت ہے اور یہ اقتصادی ترقی کے لئے ناگزیر ہے۔
انہوں نے کہا کہ یو این ایف ایف واحد بین الاقوامی ادارہ ہے جو تمام ممالک کو ایک فورم مہیا کرتا ہے جہاں وہ اپنی تمام پالیسیاں ایک دوسرے سے شیئر کر سکیں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان جنگلات کے تحفظ کو یقینی بنا نے کے لئے کئی موثر اقدام اٹھا رہا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان نے 12 فیصد حصے پر جنگلات کا تحفظ حاصل کر لیا ہے لیکن اس کو چھ فیصد اور بڑھانے کے لئے اقدامات کی ضرورت ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بلوچستان میں نے 11 ناراض اراکین اسمبلی کو پارلیمانی سیکرٹری مقرر کر دیاگیا
-
صدر مملکت آصف علی زرداری سے وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی اور صوبائی وزرا کی کوئٹہ میں ملاقات
-
عدالتی معاملات میں مداخلت ‘ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چھ ججوں کے خطوط پر ازخود نوٹس کی سماعت آج سپریم کورٹ میں ہو گی
-
ہیٹی: جنسی تشدد کو بطور جنگی ہتھیار استعمال کرنے پر تشویش
-
یو این اور شراکت داروں کی یمن کے لیے ہنگامی امدادی اپیل
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.