گھوٹکی ‘ کچے کے علاقے میں جاری آپریشن کا کنٹرول رینجرز نے سنبھال لیا
جمعہ 22 مئی 2015 13:12
گھوٹکی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 22مئی۔2015ء) گھوٹکی آپریشن میں پولیس کی ناکامی کے رینجرز نے کمان سنبھال لی ‘ آپریشن میں رینجرز کے اٹھارہ سو اہلکار حصہ لے رہے ہیں۔
(جاری ہے)
گھوٹکی کچے کے علاقے میں تمام تر وسائل کے باوجود پولیس داکووٴں کو قابو کرنے میں کام ہوگئی ہے، اس لئے اب آپریشن کی کمان رینجرز نے سنبھال لی اور علاقے کو سیل کرکے آپریشن کا آغاز کردیا گیا، پولیس اہلکاروں کے تعاون سے اٹھارہ سو رینجرز اہلکار خطرناک ڈاکووٴں کا صفایا کریں گے۔
پولیس کے مطابق 100 سے زائد خطرناک ڈاکو اور کالعدم تنظیموں کے افراد کچے کے علاقے میں موجود ہیں۔ ڈیڑھ ماہ کے عرصے میں پولیس کارروائی میں صرف تین ڈاکو ہلاک اور چھ زخمی ہوئے ۔ رینجرز اہلکاروں نے عزم کا اظہار کیا ہے کہ وہ جلد از جلد آپریشن کو منطقی انجام تک پہنچا دیں گےمتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.