امریکہ میں پاکستانی سفارتخانہ اور قونصل خانے مشین ریڈایبل پاسپورٹ کی سہولت سے محروم
جمعہ 22 مئی 2015 13:14
واشنگٹن(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 22مئی۔2015ء) امریکا میں پاکستانی سفارت خانہ اور قونصل خانے مشین ریڈ ایبل پاسپورٹ کی سہولت سے تاحال محروم ہیں اس سلسلے میں پچھلے ماہ کچھ پیش رفت ہوئی تاہم عملے نے دوبارہ کام کرنے سے انکار کردیا ہے۔واشنگٹن میں قائم پاکستانی سفارت خانے نے حکومتی احکامات کو نظر انداز کرتے ہوئے اب تک مشین ریڈ ایبل پاسپورٹ جاری کرنے کا کام شروع نہیں کیا ‘ نیو یارک قونصلیٹ میں محکمہ پاسپورٹ کے اضافی عملے نے بھی واشنگٹن رپورٹ کرنے سے انکار کر دیا گذشتہ تین سال سے سہولیات ہونے کے باوجود مشین ریڈ ایبل پاسپورٹ جاری نہ کرنے کی اب تک نیوز کی خبر پر نوٹس لیتے ہوئے وفاقی حکومت نے پاکستانی سفارت خانے کو فوری طور پر پاسپورٹ کا اجراء شروع کرنے کا حکم نامہ جاری کیا تھا۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور ہائیکورٹ کے باہر وکلاء اور پولیس میں تصادم
-
جنگ بندی پر بات چیت بحال ہونے کے باوجود زمینی حملے پر عمل درآمد کے لیے اسرائیلی ٹینک رفح میں داخل
-
رفح پر حملے کے خدشے کے پیش نظرواشنگٹن نے اسرائیل کو دو ہزار اور 17سو پاﺅنڈ کے بموں کی فراہمی روک دی
-
اسرائیل کے خلاف کارروائی پر امریکی سینیٹرز کی عالمی عدالت جرائم کو دھمکی
-
وزیر داخلہ کے حکم پر گارڈن ٹاون لاہور اور عوامی مرکز کراچی کے پاسپورٹ آفس 24 گھنٹے کھلیں رہیں گے ،پوری کوشش ہے کہ عوام کو پاسپورٹ بنوانے میں کوئی دقت پیش نہ آئے، محسن نقوی
-
پاکستان میں فلم کی صنعت ٹیکس فری ہے، ہالی و ڈ پروڈکشن ٹیم کی جانب سے پاکستانی ثقافت پر فلم کی تیاری خوش آئند ہے، وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ کی ٹیم کے ارکان سے ملاقات میں گفتگو
-
اسرائیلی فوج نے رفح پر حملہ کیا توہم بحری جہازوں پر اپنے حملوں کو بڑھا دیں گے.یمنی حوثی گروپ
-
پارلیمنٹ کو پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ 2023 بنانے کا اختیار نہیں ، ایکٹ آئین کے خلاف ہے،جسٹس عائشہ اے ملک
-
بلوچستان کی ترقی پائیدار امن سے جڑی ہے،محسن نقوی
-
موبائل فون سمیں بند کرنے سے ٹیلی کام کمپنیوں کو 50 ملین روپے نقصان کا خدشہ
-
تندور مالکان اور ضلعی انتظامیہ کے درمیان مذاکرات کامیاب ،نان بائیوں نے ہڑتال موخر کر دی
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کا بشریٰ بی بی کو اڈیالہ جیل منتقل کرنے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.